Category

اللہ کی محبت میں تڑپا دینے والے واقعات

اللہ کی محبت میں تڑپا دینے والے واقعات

حضرت شاہ حکیم اختر رحمہ اللہ نے 1998 میں جنوبی افریقہ کا آٹھواں سفر کیا اس سفر کے دوران جو مجالس ہوئیں اور ملفوظات ارشاد فرمائے ان مجالس و ارشادات میں سے منتخب فرمودات کو اس کتاب میں دوابواب میں لکھا گیا ہے جس میں حصہ اول میں محبت خداوندی کے متعلق مضامین ہیں جبکہ حصہ دوم میں قرآن وحدیث کے علمی لطائف اور مسنون دعاؤں کی عارفانہ تشریح ہے ۔ اس جدید انتخاب میں ڈاکٹر عبدالمقیم صاحب اور فیروزمیمن صاحب مدظلہ کا تعاون وتوجہ شامل رہی ۔

 


Views: 1934 Author: Shah Hakeem Muhammad Akhtar RA
Product Code: AMTB
Availability: 19

₨.260.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 380/-
Discount Price PKR . 260/-
Written By Hakeem Akhtar Sahib RA
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Paper Quality Excellent Imported Quality
Number of Pages 272
Appreciation By Mufti Taqi Usmani Sahib DB
Publishing date Zul Hij 1436 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
اللہ تعالیٰ کی محبت وہ نسخہ کیمیا ہے جس کی بدولت ایک مسلمان تمام احکام کو بجا لاسکتا ہے اور تمام ممن..
₨.330.00

اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والوں کی آہ و زاری کے پراثر واقعات   بارگاہ خداوندی میں عجز ونیازی..
₨.199.00

نیت کی اچھائی ہی بندہ کو اچھے اعمال تک لے جاتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے حسن نیت کا ایسا گر ہمیں عطا فرمای..
₨.285.00

آج کے دور میں اگر دنیا کی فریب کاریاں بڑھ گئی ہیں تو دنیا کی حقیقت کو سمجھنا بھی آسان ہوگیا ہے ۔ بس ..
₨.190.00