Category

آداب شیخ و مرید

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

آداب شیخ و مرید

شیخ وقت کے حقوق وآداب ، امراض باطنہ کی اصلاح کے تیر بہدف نسخے اور مکمل اصلاحی نصاب، صحبت صالح کی اہمیت جیسے عنوانات پر مشتمل یہ کتاب نہ صرف سالکان طریقت اور مشائخ سلاسل کے لئے گراں قدر تحفہ ہے بلکہ عوام وخواص کے لئے بھی مینارہ نور اور مشعل ہدایت ہے جس کا مطالعہ اصلاح ظاہر وباطن کی اہمیت کو اجاگر کر کے شیخ وقت کی صحبت کی ضرورت و اہمیت کو اجاگر کرتا ہے ۔

 



₨.330.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 480/-
Discount Price PKR . 330/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Fine
Language Urdu
Number of Pages 432
Appreciation By Sufi Iqbal Qureshi DB
Publishing date Zul Qaad 1433 Hijri
Special For Truth Seekers
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Words of Praise by Maulana Musharraf Ali thanvi DB
Keywords Tasawwuf
بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پر رحم اسلام کو وہ زریں اصول ہے جو ادب کی تعلیم میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے..
₨.340.00

میدان تصوف میں ایک ایسی لاجواب کتاب جس میں روحانی امراض کو دور کرنے کے لئے تیر بہدف ہزاروں الہامی نس..
₨.750.00

گنہ گار لوگ مایوس نہ ہوں۔ "توبہ کا دروازہ کھلا ہے" دیر نہ کیجئے گناہوں کی دلدل میں پھنس..
₨.250.00

اسلام ایسا مذہب ہے جو زندگی کے ہر پہلو پر مکمل رہنمائی کرتا ہے ۔ شادی کے بعد میاں بیوی کے تعلقات کی..
₨.100.00

قرآن کریم میں ہر حال میں اللہ نے بندوں کو توبہ کرنے کی ترغیب دی ہے ۔ پھر یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ کہ وہ ..
₨.250.00

زیر نظر کتاب میں اسلاف متقدمین سے لے کر موجودہ دور کی منتخب شخصیات کا تذکرہ دیا گیا ہے جو کہ خیر وبر..
₨.410.00

اللہ تعالیٰ نے ہر مسلمان کو ایک ذمہ دار فرد بنایا ہے ۔ معاشرہ میں رہتے ہوئے معاملات اور لین دین کا ہ..
₨.330.00

یہ کتاب ہر مسلمان مرد وعورت کے لئے پڑھنا نہایت ضروری ہے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری..
₨.180.00