Category

الخیر الجاری شرح صحیح البخاری

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

الخیر الجاری شرح صحیح البخاری

زیر نظر کتاب کتب حدیث کی مستند ومعتبر کتاب صحیح البخاری کی مختصر، جامع ومکمل شرح ہے ۔ علماء کرام نے ہر دور میں بخاری شریف پر تشریح احادیث، حل تراجم، حل لغات وغیرہ کے عنوانات سے بہت علمی کام کئے مگر اس بات کی ضرورت تھی کہ ایسی مختصر اور مکمل شرح منظر عام پر لائی جائے جو اپنے اندر اختصار کے باوجود بھی علامہ عسقلانی اور علامہ عینی اور علامی کشمیری رحمہ اللہ کے علوم کو سمیٹے ہوئے ہو۔ کتاب کی اہمیت و افادیت کے پیش نظر اس جدید ایڈیشن کو کمپیوٹرائزڈ شائع کیا گیا ہے تاکہ عصر حاضر کا طبقہ بسہولت اس سے مستفید ہوسکے ۔


Views: 644 Product Code: AKJ
Availability: 20

₨.900.00

Weight: 2.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 1295/-
Discount Price PKR . 900/-
Written By Maulana Sufi Muhammad Sarwar Sahib DB
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Standard
Language Urdu
Volumes/Jild 6 Volumes in 2 Jild
Publishing date Zul qaad 1426 Hijri
Special For Students
Keywords Dars e Nizami
Size Large book
بخاری شریف کی افادیت واہمیت کے پیش نظر خیر القرون سے تاہنوز اہل علم حضرات نے اس مبارک کتاب کی ہر حوا..
₨.760.00

صحیح البخاری کی اردو شرح کی اس تالیف کا مقصد یہ ہے کہ اردو میں اپنے اکابر سلف کے حدیثی افادات شرح و ..
₨.3,000.00

برصغیر پاک وہند کے ارباب علم و فضل کی مبارک زندگیوں سے تابندہ نقوش اور مقناطیسی پراثر 313 جواہرات ..
₨.245.00

علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ اور دیگر اکابر بزرگان دین کے افادات سے شائع کردہ صحیح مسلم شریف کی ..
₨.1,940.00

صحیح البخاری شریف اپنی اہمیت اور مقام و مرتبہ کی وجہ سے ابھی تک مدارس دینیہ کے نصاب کی سرتاج رہی ہے ..
₨.590.00

عنایۃ الباری بخاری شریف جلد اول میں سے کتاب بدء الوحی، کتاب العلم اور کتاب الایمان کی اہم علمی مباحث..
₨.420.00

حاشیۃ ابن عابدین علی الدر المختار شرح تنویر الابصار المعروف شامی من اجمل کتب الاحناف التی یعتمد علیہ..
₨.6,100.00

وفاق المدارس کے درس نظامی میں درجہ خامسہ میں پڑھائی جانے والی کتاب۔ ..
₨.260.00