Category

اشرف السوانح

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

اشرف السوانح

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی وہ مقبول سوانح حیات جس سے ہر دور کے علماء نے بھرپور استفادہ کیا ہے اور عوام و خواص کی زندگیوں میں انقلاب آیا ہے ۔ حضرت رحمہ اللہ کی یہ کرامت ہوئی کہ آپ کی یہ سوانح آپ کی حیات مبارکہ میں ہی آپ کی نظر ثانی کے بعد شائع کی گئی ۔ زیر نظر جدید ایڈیشن میں عصر حاضر کے ذوق کے مطابق عربی اور فارسی اشعار کا ترجمہ کیا گیا ہے

 


Views: 2385 Author: حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب رحمہ اللہ تعالیٰ
Product Code: ASH
Availability: 19

₨.899.00

Weight: 2.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 1390/-
Discount Price PKR . 899/-
Written By Khawaja Azizul Hassan Majzoob RA, Maulana Abdul Haqq Sahib RA.
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Strong Binding with Dust Cover
Volumes/Jild 4 Volumes in 2 Jild
Publishing date Shaban 1435
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Biography
Size Thick Book
Shipping Charges Free Home Delivery.
زیر نظر کتاب حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی متعدد مستند کتب سے منتخب ملفوظات دلچسپ حک..
₨.400.00

"کاروان مجدد تھانوی رحمہ اللہ" حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے تج..
₨.3,640.00

زیر نظر کتاب حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے ان خطبات و مواعظ کا انتخاب ہے جس کا اصلاح..
₨.580.00

میدان تصوف میں ایک ایسی لاجواب کتاب جس میں روحانی امراض کو دور کرنے کے لئے تیر بہدف ہزاروں الہامی نس..
₨.750.00

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و عظمت صرف ربیع الاول تک ہی محدود نہیں ۔ بلکہ محبت کا تقاضا..
₨.345.00

تاریخ کو محفوظ رکھنا بیدار قوم کی وہ ذمہ داری ہے جس سے غفلت قوم کو اجتماعی وانفرادی ہلاکت میں داخل ک..
₨.540.00

زیر نظر کتاب مولانا عبدالماجد دریاآبادی کی حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے ساتھ ..
₨.335.00

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ ..
₨.6,600.00