Category

اشرف الباری

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

اشرف الباری

بخاری شریف کی افادیت واہمیت کے پیش نظر خیر القرون سے تاہنوز اہل علم حضرات نے اس مبارک کتاب کی ہر حوالہ سے خدمت کی ہے ۔ زیر نظر شرح بخاری شریف حضرت مولانا منیر احمد منور صاحب رحمہ اللہ نے اکابر کی جملہ شروحات سے استفادہ کرتے ہوئے نہ صرف تالیف فرمائی بلکہ جابجا اپنے مفید علمی حواشی کا بھی اضافہ فرمایا۔ حضرت مولانا منیر احمد منور صاحب کی شخصیت بلامبالغہ مناظر اسلام حضعر مولانا محمد امین اوکاڑوی رحمہ اللہ کی جانشین ہیں ۔ اور عوام و خواص میں اپنے اخلاص وللہیت کے لحاظ سے اسلاف کی یادگار ہیں ۔ جس کی آئینہ دار اکابر کی وہ تقاریظ ہیں جو اشرف الباری کے بارہ میں لکھی گئی ہیں ۔

 


Views: 2009 Product Code: ABI
Availability: 10

₨.760.00

Weight: 2.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 1090/-
Discount Price PKR.760/-
Written By Hazrat Maulana Muneer Ahmad Munawwar SB DB
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover. Firm Binding.
Paper Quality Normal
Volumes/Jild 2 Jild (Complete Set)
Appreciation By Maulana Siddique Sahib, Jamia Khairul Madaris... Hazrat Maulana Sarfaraz KHan safdar Sahib RA.
Publishing date Rabi Awwal 1430 Hijri
Words of Praise by Maulana Abdul Majeed Ludhiyanvi RA.
Keywords Darsi kitab.
صحیح البخاری کی اردو شرح کی اس تالیف کا مقصد یہ ہے کہ اردو میں اپنے اکابر سلف کے حدیثی افادات شرح و ..
₨.3,000.00

عوام الناس کے لئے عام فہم مختصر احادیث پر مشتمل سبق وار مجموعہ تیار کیا گیا ہے ۔ جو کہ بحمد اللہ عوا..
₨.230.00

علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ اور دیگر اکابر بزرگان دین کے افادات سے شائع کردہ صحیح مسلم شریف کی ..
₨.1,940.00

صحیح البخاری شریف اپنی اہمیت اور مقام و مرتبہ کی وجہ سے ابھی تک مدارس دینیہ کے نصاب کی سرتاج رہی ہے ..
₨.590.00

زیر نظر کتاب کتب حدیث کی مستند ومعتبر کتاب صحیح البخاری کی مختصر، جامع ومکمل شرح ہے ۔ علماء کرام نے ..
₨.900.00

عنایۃ الباری بخاری شریف جلد اول میں سے کتاب بدء الوحی، کتاب العلم اور کتاب الایمان کی اہم علمی مباحث..
₨.420.00

وفاق المدارس کے درس نظامی میں درجہ خامسہ میں پڑھائی جانے والی کتاب۔ ..
₨.260.00