Category

عطاء الباری

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

عطاء الباری

صحیح البخاری شریف اپنی اہمیت اور مقام و مرتبہ کی وجہ سے ابھی تک مدارس دینیہ کے نصاب کی سرتاج رہی ہے ۔ اور موجودہ دور میں بنات کے مدارس میں بھی شامل نصاب ہے ۔ اور بخاری شریف کے اہم اجزائ میں سے کتاب الایمان ، کتاب العلم ، کتاب الجہاد ، کتاب بدء الخلق، کتاب الانبیاء، کتاب المناقب، کتاب التفسیر اور کتاب النکاح بنات کے وفاقی نصاب میں شامل ہیں ۔ چونکہ عموماً طالبات کو ترجمہ کی ہی ضرورت رہتی ہے اس لئے اس کتاب میں کتاب المناقب، کتاب کتاب الانبیاء اور کتاب بدء الخلق کا مختصر عربی متن دے کر مکمل حدیث کا اردو ترجمہ دیا گیا ہے ۔ یہ درسی شرح ارباب علم و فضل ، اساتذہ حدیث اور طلباء وطالبات کے لئے مددگار ہے ۔

 


Views: 729 Product Code: ABI
Availability: 50

₨.590.00

Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 850/-
Discount Price PKR . 590/-
Written By Maulana Attaul Munim Sahib
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Normal
Language Urdu
Volumes/Jild 2
Publishing date 6 Zul Hajj 1432 Hijri
Special For Female students and teachers
Keywords Bukhari Shareef
بخاری شریف کی افادیت واہمیت کے پیش نظر خیر القرون سے تاہنوز اہل علم حضرات نے اس مبارک کتاب کی ہر حوا..
₨.760.00

مدینہ منورہ کی مقدس فضاؤں میں لکھی گئی حضرت مولانا عاشق الہی صاحب نور اللہ مرقدہ کی مقبول عام تفسیر ..
₨.2,730.00

صحیح البخاری کی اردو شرح کی اس تالیف کا مقصد یہ ہے کہ اردو میں اپنے اکابر سلف کے حدیثی افادات شرح و ..
₨.3,000.00

یہ کتاب اکابر واسلاف کے مستند اور مجرب عملیات کا خزینہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اپنی دنیا وآخرت سنو..
₨.420.00

علم فرائض کی مشہور درسی کتاب "سراجی" کی شرح جو کہ مولانا سید وقار علی صاحب زید مجدہم ناظم ..
₨.160.00

شیخ الاسلام حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کو حق تعالیٰ بیان و توضیح کا ایسا خاص ملکہ عطافرم..
₨.830.00

زیر نظر کتاب کتب حدیث کی مستند ومعتبر کتاب صحیح البخاری کی مختصر، جامع ومکمل شرح ہے ۔ علماء کرام نے ..
₨.900.00

یہ رسالہ/کتابچہ چالیس حدیثوں پر مشتمل ہے جن میں علم دین حاصل کرنے کے فضائل اور امت مسلمہ کے فرائض مت..
₨.110.00