Category

عظیم ماں

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

عظیم ماں

ماں عظمت وتقدس کا پیکر ہوتی ہے ۔ اگر وہ وقت کے تقاضوں کے سمجھ کر اولاد کی اچھی دینی تربیت کر کے انہیں علم و فضل اور جرآت وشجاعت کا پیکر بنادے تو ایسی ماؤں کی عظمت دو چند ہوجاتی ہے ۔ اسلامی تاریخ میں ہر دور میں ایسی عظیم مائیں اپنا کردار اداکرتی رہی ہیں ۔ جن کی عظیم قربانیوں کے صدقے امت کو عظیم مفسرین، محدثین اور فقہاء کرام ملے۔ زیر نظر کتاب میں اسلامی تاریخ سے ایسی باعظمت ماؤں کا تذکرہ کیاگیا ہے جو ماؤں کے لئے عظمت و ہمت کا نشان ہیں ۔ پہلے حصے میں انبیاء علیہم السلام کی ماؤں کا تذکرہ ہے جبکہ دوسرے حصہ میں اسلامی تاریخ کی ان ماؤں کا تذکرہ ہے جن کے عظیم سپوتوں نے مثالی کارنامے سرانجام دئیے اور تیسرے حصے میں برصغیر پاک و ہند کے چند اکابر کی عظیم ماؤں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔


Views: 758 Product Code: AMN
Availability: 20

₨.230.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 340/-
Discount Price PKR . 230/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Firm Binding With Dust Cover
Paper Quality Good
Number of Pages 256
Publishing date Rabi Awwal 1437 Hijri
Special For Mothers
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Islahi Tarbiyat
Size Normal
عورت اگر بیٹی ہو تو والدین کے لئے نور نظر اور گوشہ جگر ہے۔ اگر بیوی ہے تو اپنے خاوند کے لئے باعث تسک..
₨.180.00

زیر نظر کتاب فرائض زوجین کے متعلق کلام اللہ کی مقدس آیتوں اور اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مؤ..
₨.250.00

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی تالیفات سے مختلف رسائل اسی موضوع پر جمع کر ..
₨.230.00

یہ کتاب بیس سبقوں پر منقسم ہے۔ اگرچہ سب کے لئے مفید ہے لیکن خاص طور پر عورتوں اور بچیوں کے لئے لکھی ..
₨.90.00

اس کتاب میں خصوصیت کے ساتھ ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے ایسے حالات لکھے گئے ہیں جن کا اتباع کرنا او..
₨.140.00

یہ کتابچہ عورت کی اسلامی عظمت اور موجودہ معاشرہ میں اسکی مظلومیت کا آشکارا کرتا ہے، جس کے مضامین ضرب..
₨.20.00

معاشرہ کی ایک بڑی پریشانی اولاد کی نافرمانی بھی ہے ۔ یہ رسالہ نافرمان اولادکاانجام اسی سلسلہ میں مؤث..
₨.20.00