Category

بازار رشوت (اعلیٰ ایڈیشن)۔

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

بازار رشوت (اعلیٰ ایڈیشن)۔

یہ رسالہ دورحاضر میں بہت مفید اور وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ مبنی بر مبالغہ ہرگز نہ ہوگی ۔ آج کے دور میں ہر طرف رشوت کا بازار گرم ہے ان حالات میں بازار رشوت نامی اس کتاب کو زیادہ سے زیادہ ہاتھوں تک پہنچانا ایک بہت بڑے اجر وثواب کا کام ہے ۔

بعض کم علم لوگ رشوت کو جائز حق سمجھتے ہیں اس لئے اللہ اور اس کے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام وارشادات اور واقعات کی روشنی میں عوام وخواص کے سامنے اس کی صحیح صورت پیش کی جارہی ہے ۔ اس کتاب  میں رشوت سے متعلق وعیدیں قرآن و حدیث کے حوالہ کے ساتھ انتہائی عام فہم اور پرحکمت انداز میں جمع کی گئی ہیں ۔ 


Views: 331 Product Code: BRT
Availability: 9

₨.100.00

Weight: 100.00g
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 150/-
Discount Price PKR. 100/-
Written By Munshi Abdul Rahman Khan RA
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Card Cover Booklet
Paper Quality Very fine (Aala Kaghaz)
Language Urdu
Number of Pages 112
Publishing date Jumada Saniya 1438 Hijri
اس کتاب میں معاشیات کے اسلامی فلسفہ واصول کی وضاحت اور موجودہ دور کے سرمایہ دارانہ اور اشتراکی نظریہ..
₨.390.00

سود سے مال میں زیادتی کے باوجود بے برکتی اور نحوست آدمی کو کس طرح مفلس بنا دیتی ہے نیز سود اور ص..
₨.265.00

زیرنظر کتاب حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے افادات کا مجموعہ ہے جسے حضرت کے مواعظ وخطبات و ..
₨.300.00

زیر نظر کتاب اسلامی تہذیب کے پانچ اجزاء عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت اور اخلاق پر مشتمل ہے ۔ نیز م..
₨.120.00

تقریباً آٹھ سال سے ملک اسلامک بینکنگ جاری کروانے کے لئے مفتی تقی عثمانی صاحب نے بہت عملی کوشش کی ۔ ا..
₨.65.00

آج گھر گھر میں جو ناچاقی، دفاتر اور بازاروں میں لڑائی جھگڑے اور عدالتوں، کچہریوں میں جو مقدمات کی کث..
₨.260.00

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ ..
₨.230.00