Category

بیٹیاں جنت کی خوشخبریاں

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

بیٹیاں جنت کی خوشخبریاں

اس کتاب میں قرآن وحدیث اور اسوہ حسنہ کی روشنی میں بیٹی کی فضیلت و مقام اور اس کے ذریعے والدین، بہن بھائی اور عزیز و اقارب کو ملنے والے درجات دکھائے گئے ہیں ۔ اور بیٹی کا عظیم رحمت ہونا بتایا گیا ہے

جبکہ دوسرے باب میں خود بیٹی اور اس کے متعلق اہم ہدایات جمع کی گئی ہیں ۔

تیسرے باب میں عرب و عجم کی ماؤں کی طرف سے بیٹی کے لئے انمول نصیحتیں جمع کی گئی ہیں جو زندگی کے نشیب وفراز میں مینارہ نور ثابت ہوتی ہیں ۔

پانچویں باب میں بیٹی کو مخاطب کر کے اہم ہدایات دی گئی ہیں اور آخری باب میں منتخب واقعات دئیے گئے ہیں جن کا مطالعہ بیٹیوں کے لئے بہترین راہنمائی کا ذریعہ ہے ۔ 


Views: 662 Product Code: BJK
Availability: 8

₨.250.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 360/-
Discount Price PKR. 250/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Binding
Paper Quality Fine Quality
Number of Pages 304
Publishing date Jamadi Sani 1438 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani
Shipping Charges Free
فروعی و نظریاتی اختلافات کے باوجود اسلاف کی باہمی محبت کے حیرت انگیز واقعات جو اصاغر کے لئے مشعل راہ..
₨.270.00

اولاد کے توسط سے والدین کا مقام ان کی ذمہ داریوں ہی کے پیش بڑھ گیا ہے ۔ ذمہ داریوں کا یہی احساس اور ..
₨.310.00

زیرنظر کتاب حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے افادات کا مجموعہ ہے جسے حضرت کے مواعظ وخطبات و ..
₨.300.00

زیرنظر کتاب وہ مقبول کتاب ہے جس کے مختلف اداروں سے کئی ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں ۔ لیکن ادارہ کی طرف سے ..
₨.335.00

میاں بیوی کے حقوق کے متعلق احادیث ، شوہر کے ساتھ نباہ کا طریقہ اور ضروری دستورالعمل ، گھریلو ذمہ دار..
₨.85.00

ایک مسلمان اپنی زندگی کے آخری لمحات میں کن کن ضروری امور سے متعلق اولاد کو نصیحت کر سکتا ہے ۔ زیر نظ..
₨.400.00

اسلامی تعلیمات واحکام حقوق کے گرد گھومتی ہیں ۔ حقوق العباد کا معاملہ نہایت اہم ہے ۔ زیر نظر کتاب حضر..
₨.300.00

اس کتاب میں خواب کی تعبیریں ذکر کی گئی ہیں ۔ اور اسلامی تاریخ سے اسلاف واکابر کے خواب بتائے گئے ہیں ..
₨.320.00