Category

درس قرآن جلد نمبر 1 تا 29

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

درس قرآن جلد نمبر 1 تا 29

زیر نظر درس قرآن کو قارئین کی سہولت کے لئے شائع کیا گیا ہے اور روزانہ کا ایک مختصر درس بنا کر ہر جگہ لفظی ترجمہ بھی علیحدہ کردیا گیا ہے تاکہ آیت اور ترجمہ پڑھتے وقت آسانی رہے ۔ اور جو حضرات لفظی ترجمہ یاد کرنا چاہیں ان کے لئے بھی آسان ہو۔ بفضل خداوندی یہ دروس نہ 
صرف عوام میں مقبول ہوئے بلکہ اہل علم نے مساجد ومدارس میں اس کو قرآنی پیغام عام کرنے کا ذریعہ بنایا ۔
اگر آپ پورے سیٹ میں سے کوئی علیحدہ پارہ یا جلد منگوانا چاہتے ہیں تو آرڈر کے کمنٹ باکس میں وضاحت کیجئے ۔ 

 


Views: 871 Product Code: DQ1-29
Availability: 29

₨.130.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR 190/-
Discount Price PKR 130/-
Written By Maulana Ashraf Ali thanvi RA
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Language Arabic and Urdu Translated.
Volumes/Jild 30 Volumes. Rs.99/Para and Jild. Add to cart.
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Quran, Tafseer
زیر نظر درس قرآن کو قارئین کی سہولت کے پیش نظر پانچ پانچ پاروں میں شائع کیا گیا ہے اور روزانہ کا ایک..
₨.2,600.00

دین کے اہم بنیادی احکام توحید، ایمان، نبوت و رسالت، آخرت، عظمت قرآن، اللہ کی رحمت، قصص الانبیاء علیہ..
₨.450.00

زیر نظر درس قرآن کو قارئین کی سہولت کے لئے شائع کیا گیا ہے اور روزانہ کا ایک مختصر درس بنا کر ہر جگہ..
₨.4,000.00

زیر نظر درس قرآن کو قارئین کی سہولت کے پیش نظر پانچ پانچ پاروں میں شائع کیا گیا ہے اور روزانہ کا ایک..
₨.3,500.00