Category

دینی دسترخوان

-31% دینی دسترخوان

ہر قسم کی اسلامی معلومات پر مشتمل ، جدید اسلامی انسائیکلوپیڈیا۔
تین جلدوں پر مشتمل اس خزانہ کی خصوصیات میں سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس کی ترتیب وتالیف کا کام مدینہ منورہ کی مقدس فضاؤں میں الحاج حضرت عبد القیوم مہاجر مدنی مدظلہ العالی نے کیا جو تاج و تخت ختم نبوت کے محافظین میں سے ہیں ۔ نیز مصنف کو تکمیل کتاب پر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت وبشارت بھی نصیب ہوئی ۔
یہ انتہائی جامع اور قیمتی جواہر کا مجموعہ مستند باحوالہ مضامین پر مشتمل ہے ۔ اور عبقری علماء کے
افادات، خطبات اور ملفوظات وتبرکات کا مجموعہ ہے ۔ 
بحمد اللہ اس مقبول کتاب کے کئی ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں کیونکہ یہ نہ صرف علماء خطباء کے لئے بلکہ عوام الناس کے لئے بھی مفید اور نافع ہے ۔ بلکہ یہ کتاب ہر گھر کی ضرورت اور ہر شخص کے لئے عام فہم ہے ۔ 


Views: 5619 Author: الحاج عبد القیوم مہاجر مدنی مدظلہ العالی
Product Code: DDN
Availability: 40

₨.2,700.00 ₨.1,870.00

Weight: 2.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 2700/-
Discount Price PKR . 1870/-
Written By Haji Abdul Qayyum Muhajir Madni RA
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Fine
Language Urdu
Volumes/Jild 3 Jild Set
Appreciation By Mufti Abdul Sattar RA, Qari Tahir Raheemi RA
Publishing date Rabi Awwal 1433 Hijri
Words of Praise by Maulana Anzar Shah Kashmiri RA.
Keywords Encyclopedia, Maloomat, Islami, Everything,
اللہ والوں کے ںصیحت آموز تقریباً 4000 اقوال میسج کرنے کے لئے بہترین نصیحتوں کا انسائیکلوپیڈیا ادا..
₨.200.00

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ نے اپنے مواعظ، ملفوظات، مکتوبات اور تالیفات می..
₨.170.00

میدان تصوف میں ایک ایسی لاجواب کتاب جس میں روحانی امراض کو دور کرنے کے لئے تیر بہدف ہزاروں الہامی نس..
₨.750.00

اسلام میں تقدیر کا حقیقی مفہوم ۔ تدبیر کی شرائط ، دونوں میں امتیازی خصوصیات اور موضوع سے متعلق تمام ..
₨.200.00

یہ کتاب ایسے حفاظ کے لئے بہترین نصاب ہے جو اکثر دیہاتوں میں اور بعض شہر کی مساجد میں امامت کرواتے ہی..
₨.250.00

بیت اللہ پوری زمین کے وسط میں ہونے کی وجہ سے مرکزی حیثیت کا حامل ہے ۔ پھر مسلمانوں کا قبلہ ہونے سے ا..
₨.940.00

حالات حاضرہ میں والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اولاد کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی تربیت کے لئے بھی کوشاں..
₨.210.00

زیر نظر کتاب محاسن اسلام کے سابقہ شماروں سے منتخب مضامین پر مشتمل ایک مفید عام کتاب ہے جس میں دین کی..
₨.1,590.00