Category

دعائیں قبول ہوتی ہیں

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

دعائیں قبول ہوتی ہیں

حدیث شریف میں ہے کہ جس شخص کے لئے دعا کے دروازے کھول دئیے گئے اس کے لئے گویا رحمت کے دروازے کھولے گئے ۔

اور فرمایا گیا ہے کہ میں تمہیں ایسی چیز بتادوں جو تمہیں تمہارے دشمنوں سے بھی نجات دلائے اور تمہاری روزی بھی بڑھائے گی وہ یہ ہے کہ رات دن میں اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجتیں مانگا کرو۔

اس رسالہ میں دعا کے آداب بتائے گئے ہیں کیونکہ بزرگوں نے فرمایا ہے کہ اگر  صحیح طریقے پر دل سے دعا کی جائے تو قبولیت کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔


Views: 437 Product Code: DQH
Availability: 7

₨.20.00

Weight: 30.00g
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 30/-
Discount Price PKR . 20/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Card cover
Paper Quality Normal
Language Urdu
Number of Pages 32
Publishing date Rabi Awwal 1427 Hijri
Special For Society reforms.
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Islah e Muashra
Size Small booklet
رمضان کیا ہے ؟ رمضان اور روزہ ، رمضان اور قرآن ، رمضان اور تراویح ، اعتکاف، شب قدر، نوافل ، صدقہ فطر..
₨.180.00

سود سے مال میں زیادتی کے باوجود بے برکتی اور نحوست آدمی کو کس طرح مفلس بنا دیتی ہے نیز سود اور ص..
₨.265.00

دعا ایک مستقل عبادت ہے اور اللہ تعالیٰ کا وہ در ہے جہاں سوال کرنے میں عزت ہے اور اللہ تعالیٰ کیسے رح..
₨.400.00

ایک مسلمان کے لئے یہ عظیم سعادت کی بات ہے کہ اس کی مکمل زندگی ہر دن کے چوبیس گھنٹے نبی کریم صلی اللہ..
₨.20.00

روحانی عملیات و وظائف سے استفادہ کرنے کے لئے جن شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے وہ سب اس رسالہ میں جمع کی..
₨.20.00

آسیب جادو اور دوسرے خطرات سے حفاظت کے لئے ایک مجرب عمل ۔ یہ منزل شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھل..
₨.18.00

یہ کتاب ہر صاحب ایمان کو پیغام دیتی ہے کہ ہر مسئلہ اور پریشانی میں اُسی رب کو پکارو جو کریم ہے ۔ پھر..
₨.330.00

ربّنا اسم اعظم ہے ۔  قرآن پاک میں مختلف مقامات پرلفظ ربنا آیا ہے ۔ انسان اس کو اگر پورے خشوع و..
₨.16.00