Category

دینی دسترخوان

دینی دسترخوان

حضرت مولانا عبدالقیوم مہاجر مدنی دامت برکاتہم العالیہ کا ترتیب دیا ہوا ایسا اسلامی انسائیکلوپیڈیا جس میں ایک مسلمان کے تمام دینی ضروریات کے مضامین بقدر کفایت بیان کر دئیے ہیں ۔ جس کا نام دینی دسترخوان رکھا گیا ہے ۔ اس دسترخوان پر اہل علم اور اہل ذوق کے لئے روحانی غذائیں، فرحت و تسکین کے لئے مقویات ، تفریح ولطافت کے لئے نمکینی کلام سے تواضع کی گئی ہے۔ غرضیکہ دینی، علمی ، اخلاقی اور اسلامی معلومات کا یہ خزینہ اپنی طرز کا جدید اسلامی انسائیکلوپیڈیا کہلانے کے لائق ہے ۔

اس میں معتمد اور مستند دینی کتب سے اخذ کردہ مسائل کے علاوہ احسان و سلوک، شریعت و طریقت، لطافت وظرافت، تاریخ حرم مکہ مدینہ مع تصاویر وغیرہ ۔ اور اس کے علاوہ آنحضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ مبشرات بھی شامل ہیں جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور علماء کرام کو ہوئیں۔ ان موضوعات کے علاوہ بھی ناظرین کو اسمیں بے شمار انتہائی مفید باتیں نظر آئیں گی ۔

 


Views: 2371 Author: الحاج عبد القیوم مہاجر مدنی مدظلہ العالی
Product Code: DDN
Availability: 50

₨.1,470.00

Weight: 2.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 2100/-
Discount Price PKR . 1470/-
Written By Haji Abdul Qayyum Muhajir Madni RA
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Fine
Language Urdu
Volumes/Jild 3 Jild Set
Appreciation By Mufti Abdul Sattar RA, Qari Tahir Raheemi RA
Publishing date Rabi Awwal 1433 Hijri
Words of Praise by Maulana Anzar Shah Kashmiri RA.
Keywords Encyclopedia, Maloomat, Islami, Everything,
اللہ والوں کے ںصیحت آموز تقریباً 4000 اقوال میسج کرنے کے لئے بہترین نصیحتوں کا انسائیکلوپیڈیا ادا..
₨.200.00

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ نے اپنے مواعظ، ملفوظات، مکتوبات اور تالیفات می..
₨.170.00

میدان تصوف میں ایک ایسی لاجواب کتاب جس میں روحانی امراض کو دور کرنے کے لئے تیر بہدف ہزاروں الہامی نس..
₨.750.00

اسلام میں تقدیر کا حقیقی مفہوم ۔ تدبیر کی شرائط ، دونوں میں امتیازی خصوصیات اور موضوع سے متعلق تمام ..
₨.200.00

یہ کتاب ایسے حفاظ کے لئے بہترین نصاب ہے جو اکثر دیہاتوں میں اور بعض شہر کی مساجد میں امامت کرواتے ہی..
₨.250.00

بیت اللہ پوری زمین کے وسط میں ہونے کی وجہ سے مرکزی حیثیت کا حامل ہے ۔ پھر مسلمانوں کا قبلہ ہونے سے ا..
₨.940.00

حالات حاضرہ میں والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اولاد کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی تربیت کے لئے بھی کوشاں..
₨.210.00

زیر نظر کتاب محاسن اسلام کے سابقہ شماروں سے منتخب مضامین پر مشتمل ایک مفید عام کتاب ہے جس میں دین کی..
₨.1,590.00