Category

حیات نفیس رحمہ اللہ

حیات نفیس رحمہ اللہ

زیرنظر کتاب ادارہ کی جدید مطبوعات میں سے ہے ۔ جس کی ترتیب و اشاعت پر جس قدر بھی شکر ادا کیاجائے کم ہے ۔ بزرگان دین کی صحبت انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہے ۔ اس کی واضح دلیل حضرت سید نفیس الحسینی رحمہ اللہ کو وجود مسعود تھا۔ اللہ پاک نے جہاں فن خطاطی کے حوالہ سے آپ کی شخصیت کو عالم اسلام میں منفرد مقام عطا کیا تھا وہاں آپ وقت کے شیخ طریقت بھی تھے ۔ اس کتاب میں حضرت شاہ صاحب رحمہ اللہ کی خطاطی تدریج اور سوانح حیات شامل ہے جس کی وجہ سے نہ صرف خطاطی کے شائقین کے لئے بلکہ سالکان طریقت کے لئے بھی یہ کتاب اصلاحی مقالات کا مجموعہ ثابت ہوگی ۔

 


Views: 1319 Author: Nafees Shah Sab RA
Product Code: HNS
Availability: Out Of Stock

₨.265.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 380/-
Discount Price PKR . 265/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Very Nice Fine Paper
Number of Pages 336
Appreciation By Maulana sarfaraz Khan Safdar RA
Publishing date Jamad Oola 1429 Hijri
Special For Calligraphic Artists
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Words of Praise by Khawaja khan Muhammad Sahib RA.
Keywords Biography
Size Slim Book
امام العصر حضرت مولانا محمد انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم میں تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ ..
₨.300.00

زیر نظر کتاب شیخ القراء حضرت مولانا قاری فتح محمد صاحب پانی پتی رحمہ اللہ اور مقری اعظم حضرت مولانا ..
₨.650.00

اکابر دیوبند میں جماعت محدثین کے سرخیل امام العصر حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ اپنی خداداد ص..
₨.265.00

آج کل بہت لوگ ایسے ہیں جو اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں مگر ایسے معلم کی تلاش کرتے ہیں جو ب..
₨.55.00