Category

تحفہ معلم

تحفہ معلم

آج کل بہت لوگ ایسے ہیں جو اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں مگر ایسے معلم کی تلاش کرتے ہیں جو بچے کی نفسیات کو سمجھتا ہو، سزا بھی بوقت ضرورت ، مناسب اور نرم انداز میں شریعت کی حدود کے اندر دے۔ کتنے لوگ ایسے ہیں کہ جو قرآن پاک کی تعلیم سے ان سخت سزاؤں کی وجہ سے متنفر ہوچکے ہیں ۔ اساتذہ اور معلمین سے گزارش ہے کہ اس رسالہ کا خود بھی مطالعہ فرمائیں اور دوسرے مدرسین کو بھی ترغیب دیں ۔

 


Views: 1826 Author: QARI Raheem Bakhsh Sab RA
Product Code: TMM
Availability: 7

₨.55.00

Weight: 350.00g
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 75/-
Discount Price PKR . 55/-
Written By Qari Raheem Bakhsh RA.
Number of Pages 64
Publishing date Muharram 1426 hijri
Special For Quran Teachers
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Quran teachings
Size Small booklet
حضرت مولانا یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی یہ کتاب حیات الصحابہ رضی اللہ عنہم صحابہ کرام کی مح..
₨.480.00

زیرنظر کتاب ادارہ کی جدید مطبوعات میں سے ہے ۔ جس کی ترتیب و اشاعت پر جس قدر بھی شکر ادا کیاجائے کم ہ..
₨.265.00

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی جامع شخصیت محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ نے زندگ..
₨.480.00

مدرسہ کی چاردیواری میں رہنے والے ارباب مدارس مدیر، مدرسین اور طلباء کرام کی ضرورت کے مطابق تمام مفید..
₨.700.00

اسلامی تعلیمات کی روشنی میں یہ ثابت ہے کہ زوجین کے باہمی رشتے میں دونوں جانب ایک دوسرے پر کچھ حقوق و..
₨.200.00