Category

خطبات قرآن

خطبات قرآن

ہمارا المیہ ہے کہ قرآن کریم کا تذکرہ رمضان المبارک تک محدود ہے جبکہ دورحاضر کی یہ اہم دینی ضرورت ہے کہ ہم قرآن مجید کی تلاوت صحیح تجوید کے ساتھ خود بھی سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں ۔ اسی جذبہ کے تحت زیر نظر کتاب مرتب کی گئی ہے جس میں برصغیر کے اکابر اور قراء حضرات کے تیس سے زائد خطبات و مقالات جمع کر دئیے ہیں ۔ جو کہ عام فہم ہونے کی وجہ سے عوام الناس کے لئے قرآنی محبت کا ذریعہ ہیں ۔

 


Views: 1965 Author: حکیم الاسلام حضرت قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ
Product Code: KQN
Availability: 8

₨.290.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 415/-
Discount Price PKR . 290/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Nice
Number of Pages 416
Publishing date Rabi sani 1434 hijri
Special For Quran Lovers
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کی ہمہ جہت خدمات آج صرف تاریخی حوالہ ہی نہیں بلکہ ہمارے لئے اپنی تربیت اور فکر..
₨.260.00

آج امت مسلمہ کا یہ المیہ ہے کہ اس کے پاس دنیا جہاں کی ہر کتاب کے مطالعہ کا وقت ہے لیکن قرآن کریم جس ..
₨.420.00

مشکلات القرآن عربی زبان میں لکھی ہوئی مولانا یوسف البنوری رحمہ اللہ کی ایک شاہکار تصنیف ہے جس میں قر..
₨.400.00

خطیب اسلام حضرت مولانا احتشام الحق صاحب تھانوی نور اللہ مرقدہ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے ۔ ..
₨.755.00

یہ عظیم کتاب امیر المؤمنین سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اقوال وارشادات کا مجموعہ ہے جو حضرت امیرال..
₨.365.00

مخلوقات میں سب سے اچھی اور پاکیزہ چیز روح ہوتی ہے ۔ انسانی سیرت اور کردار کے اعلی نمونوں کے پس پردہ ..
₨.190.00

علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ جو اپنے وقت کے معروف و مشہور مفسر، محدث اور واعظ تھے ۔ یہ کتاب عربی میں بحر..
₨.140.00