Category

کلید مثنوی

کلید مثنوی

کلید مثنوی ماضی قریب میں اتنی نایاب تھی کہ خود حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے بعض خاص خلفاء کرام رحمہم اللہ کو مکمل کہیں سے دستیاب نہ آسکی حتیٰ کہ ایک دفعہ بندہ سید و مرشد عارف باللہ حضرت ڈاکڑ عبدالحئ عارفی صاحب رحمہ اللہ کی مجلس میں حاضر تھا کہ کسی صاحب نی دریافت کیا کہ حضرت آپ نی کلید مثنوی  مکمل کہیں دکھی ہے؟

تو حضرت نے جواب میں فرمایا کہ مجھے عرصہ سے اس کی تلاش ہے مگر صرف دو چارجلدیں ہی دستیاب ہو سکیں۔ اور حضرت نے مکمل دیکھنے کے شوق کا اظہار بھی فرمایا۔

پاکستان اور ہندستان میں جہاں جہاں کلید مثنوی کے حصے ملنے کی اُمید تھی وہاں کا سفر کیا تو الحمداللہ اصل مرکز یعنی خانقاہ تھانہ بھون سے کافی حصے مل گۓ۔ لیکن پانچواں حصہ حضرت مولانا شبیرعلی صاحب رحمہ اللہ کے وقف کردہ کتب خانہ سے پانچویں دفتر کا قلمی نسخہ نہایت شکستہ خط میں دستیاب ہوا۔ اور اس طرح محنت شاقہ اور تلاش بسیار کے بعد حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی یہ نایاب تصنیف لطیف کلید مثنوی مکمل چوبیس حصوں میں منظر عام پر آئ


Views: 54 Product Code: KMI
Availability: 10

₨.5,000.00

Weight: 10.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 7600/-
Discount Price PKR. 5000/-
Written By Hazrat Maulana Jalaluddin Roomi RA
Published By Idara Taleefat E Asharfia
Binding Type Firm Binding
Paper Quality Fine
Language Persian and Urdu
Shipping Charges Free
Translated By Mualana Ashraf Ali Thanvi RA
آب حیات در اثبات حیات بابرکات سرور کائنات علیہ الصلوۃ والتحیات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ک..
₨.270.00

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے الہامی خطبات و ملفوظات ودیگر تالیفات سے ماخ..
₨.2,700.00

صحیح البخاری کی اردو شرح کی اس تالیف کا مقصد یہ ہے کہ اردو میں اپنے اکابر سلف کے حدیثی افادات شرح و ..
₨.3,000.00

امام بغوی رحمہ اللہ پانچوی صدی ہجری کے اواخر اور چھٹی صدی ہجری کے اوائل کے بزرگ ہیں اور انہوں نے یہ ..
₨.3,200.00

علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ اور دیگر اکابر بزرگان دین کے افادات سے شائع کردہ صحیح مسلم شریف کی ..
₨.1,940.00

پاکستان میں پہلی دفعہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ کا ترجمۃ القرآن اور مختصر ترین تفسی..
₨.2,700.00

مدینہ منورہ کی مبارک فضاؤں میں ترتیب دی جانے والی ایک عظیم تفسیر جو اردو چھ منتخب تفاسیر کا گلدستہ ا..
₨.3,400.00