Category

تدبیروتوکل (جلد نمبر21)۔

تدبیروتوکل (جلد نمبر21)۔

 

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے خطبات و مواعظ اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔

تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات و مواعظ کی کتاب ہمیشہ میرے سرہانے رہتی ہے اور اس کا مطالعہ میرے معمولات میں شامل ہے ۔

 

Views: 48 Product Code: KHU21
Availability: 10

₨.230.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 330/-
Discount Price PKR. 230/-
Published By Idara Taleefat E Ahrafia
Binding Type Firm binding with dust cover
Paper Quality Fine
Volumes/Jild 21th
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multan DB
Words of Praise by Mufti Taqi Usmani Sb DB
Keywords Treasure of Sufism
ہر صاحب ایمان اللہ کی رضا کی جگہ جنت کا مشتاق ہے ، اس جدید کتاب کے حصہ اول میں جنت کی نعمتوں کا دل آ..
₨.230.00

ہر وہ نیک کام جو اللہ تعالیٰ کو خوشنودی کا سبب بنے، بڑی قابل قدر چیز ہے اور دنیا میں رہ کر ہی اس سے ..
₨.90.00

اسلام میں تقدیر کا حقیقی مفہوم ۔ تدبیر کی شرائط ، دونوں میں امتیازی خصوصیات اور موضوع سے متعلق تمام ..
₨.200.00

حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی وہ عظیم مقبول کتاب جو مردوں کے لئے عموماً ا..
₨.360.00

ہر امتی پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تین حقوق ہیں محبت، عظمت اور اطاعت۔ ان تینوں حقوق کی ادائیگی کے ل..
₨.265.00

آج کل اکثر دیندار لوگوں کو تنگی،غریبی اور قرض داری کی شکایت ہے  اور روزی کی فکر میں پریشان ہیں۔..
₨.20.00