Category

ذکر و فکر (جلد نمبر22)۔

ذکر و فکر (جلد نمبر22)۔

 

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے خطبات و مواعظ اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔

تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات و مواعظ کی کتاب ہمیشہ میرے سرہانے رہتی ہے اور اس کا مطالعہ میرے معمولات میں شامل ہے ۔

 

Views: 33 Product Code: KHU22
Availability: 10

₨.230.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 330/-
Discount Price PKR. 230/-
Published By Idara Taleefat E Ashraifa
Binding Type Firm binding with dust cover
Paper Quality Fine
Volumes/Jild 22nd
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Words of Praise by Mufti Taqi Usmani Sb DB
Keywords Treasure of Sufism
اللہ تعالیٰ کی محبت وہ نسخہ کیمیا ہے جس کی بدولت ایک مسلمان تمام احکام کو بجا لاسکتا ہے اور تمام ممن..
₨.330.00

اللہ تعالیٰ کی محبت اور خشیت دونوں مطلوب ہیں ، اللہ کی محبت سے اعمال صالحہ کا بجالانا آسان ہوجاتا ہے..
₨.20.00

محبت ہو تو اللہ تعالیٰ کے ساتھ بس، اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی سے بھی محبت ہو تو اس میں بھی خود غرضی یا..
₨.20.00

حدیث شریف میں ہے کہ اے لوگو! اللہ سے کماحقہ شرم کرو تو صحابہ نے کہا یا رسول اللہ ﷺ ہم اللہ سے شرم کر..
₨.20.00

اللہ والوں کی باتوں میں عجیب تاثیر ہوتی ہے ۔ کتنے لوگوں کی زندگیاں اللہ والوں کی بااثر باتوں سے انقل..
₨.20.00

ہر مسلمان اللہ تعالیٰ کی رضا چاہتا ہے اور اس کے لئے ضروری ہے کہ ہمیں ان برے اعمال اور گناہوں کاخاص ط..
₨.90.00