Category

حیات صحابہ رضی اللہ عنہم

حیات صحابہ رضی اللہ عنہم

حضرت مولانا یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی یہ کتاب حیات الصحابہ رضی اللہ عنہم صحابہ کرام کی محبت وعقیدت سے بھرپور ہے ۔ اس کی مقبولیت کے لئے اتنی بات کافی ہے کہ حضرت رحمہ اللہ کے خلوص اور للہیت کے نتیجہ میں اس کتاب کا عربی ترجمہ کیا گیا۔ گویا مشائخ عرب وعجم میں یہ کتاب مقبول ہوئی۔ زیرنظر کتاب تلخیص شدہ ہے جس میں مکررات کو حذف کرکے ہرروایت پر ایک عنوان لگادیا تاکہ علماء کرام کے علاوہ عوام الناس بھی اس سے بآسانی مستفید ہوسکیں ۔

 


Views: 2692 Product Code: HSA
Availability: 10

₨.480.00

Weight: 900.00g
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 695/-
Discount Price PKR . 480/-
Written By Maulana Yusuf Kandhalvi RA
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Paper Quality Simple
Language Urdu Translated By Maulana Ihsan ul Haqq DB
Number of Pages 920
Volumes/Jild Complete in one Jild
Publishing date Rabi Awwal 1435 Hijri
Keywords Biographies
Size Thick Book
زیر نظر کتاب شیخ القراء حضرت مولانا قاری فتح محمد صاحب پانی پتی رحمہ اللہ اور مقری اعظم حضرت مولانا ..
₨.650.00

اکابر دیوبند میں جماعت محدثین کے سرخیل امام العصر حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ اپنی خداداد ص..
₨.265.00

زیر نظر کتاب میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مبارک سیرت سے ایسے واقعات کا انتخاب کیا گیا ہے جن کا مط..
₨.250.00

آج کل بہت لوگ ایسے ہیں جو اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں مگر ایسے معلم کی تلاش کرتے ہیں جو ب..
₨.55.00

زیر نظر کتاب کے شروع میں اصحاب بدر کی فضیلت اور انکے مکمل اسماء بمع اعراب درج کئے گئے ہیں تاکہ اس مب..
₨.399.00

زیر نظر کتاب تلمیذ شمس الحق افغانی رحمہ اللہ علامہ عبداللہ صاحب رحمہ اللہ کی مبارک تالیف ہے جس میں ا..
₨.230.00

انبیائے کرام علیہم السلام کے واقعات موضوعات قرآن میں سے ایک اہم موضوع ہے ۔ قرآن کریم نے اسلامی تعلیم..
₨.440.00