Category

کاروان جنت

کاروان جنت

زیر نظر کتاب تلمیذ شمس الحق افغانی رحمہ اللہ علامہ عبداللہ صاحب رحمہ اللہ کی مبارک تالیف ہے جس میں انہوں نے اپنے علم و فضل اور تحقیق کے ساتھ جنت کی خوشخبری پانے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو موضوع سخن بنا کر ہر ہر صحابی کے ایمان افروز مستند حالات جمع فرمائے ہیں ۔ اسی طرح علامہ رحمہ اللہ کی تحقیقی کتاب "صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ان پر تنقید" بھی علیحدہ ادارہ سے شائع ہوتی رہی اس جدید ایڈیشن میں دونوں کتابیں یکجا کردی گئیں بلکہ افادیت کو بڑھانے کے لئے مولانا یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ کا نایاب رسالہ "تنقید اور حق تنقید" بھی ملحق کردیا گیا ہے ۔

 


Views: 1184 Product Code: KJT
Availability: 19

₨.230.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 330/-
Discount Price PKR . 230/-
Written By Maulana Yusuf Ludhiyanvi RA
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Perfect Binding with Dust Cover and beautiful title.
Paper Quality Nice
Number of Pages 336
Appreciation By Maulana Nasir Uddin Khakwani DB
Publishing date Safar 1430 Hijri
Keywords Sahaba kiram RA.
حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کی ہمہ جہت خدمات آج صرف تاریخی حوالہ ہی نہیں بلکہ ہمارے لئے اپنی تربیت اور فکر..
₨.260.00

حضرت مولانا یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی یہ کتاب حیات الصحابہ رضی اللہ عنہم صحابہ کرام کی مح..
₨.480.00

حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں حضرات خلفائے راشدین کا مقام ومرتبہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ ا..
₨.400.00

زیر نظر کتاب میں جہاں بیت اللہ شریف کی تاریخی حیثیت بتائی گئی ہے ۔ وہاں زمانہ گذرنے کے ساتھ ساتھ جو ..
₨.470.00

پاکستان کا قیام کسی آرام دہ کمرے میں مشاورت کے نتیجہ میں نہیں ہوا بلکہ اس کے قیام کی ایک مکمل تاریخ ..
₨.270.00

صدقہ سے مال میں برکت ہوتی ہے اور سود سے تباہی آتی ہے ۔ شریعت مطہرہ میں کسی گناہ پر اتنی سخت وعید نہی..
₨.20.00

قرآن و حدیث اور بے شمار دینی کتب سے ماخوذ غیبت کے موضوع پر واحد مستند کتاب جو اس گناہ کبیرہ کے ہر پہ..
₨.140.00