Category

تفسیر بغوی اردو

تفسیر بغوی اردو

امام بغوی رحمہ اللہ پانچوی صدی ہجری کے اواخر اور چھٹی صدی ہجری کے اوائل کے بزرگ ہیں اور انہوں نے یہ تفسیر اس غرض سے لکھی کہ قرآن کریم کی تفسیر میں روایت اور درایت کو جمع کرتے ہوئے ایسی اوسط ضخامت والی کتاب سامنے آئی جو نہ بہت مختصر ہے اور نہ ہی بہت طویل ہے ۔ نیز اس کتاب میں وہ غیر مستند اسرائیلی راویت بھی ختم کی گئی ہیں جن سے اکثر تفاسیر بھری ہوئی ہیں ۔ نیز نحوی وکلامی مباحث سے زیادہ قرآن کریم کی تفہیمی مضامین پر زیادہ توجہ دی گئی ہے

 


Views: 2798 Product Code: TBI
Availability: 8

₨.3,200.00

Weight: 7.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 4600/-
Discount Price PKR . 3200/-
Written By Imam ul Kabeer Alfarra albaghvi RA.
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Simple
Language Urdu translated from Arabic by Ashrafia Majlis e Tehqeeq
Volumes/Jild 6 Jild
Special For Islamic Schoalrs
Words of Praise by Mufti Taqi Usmani DB
Keywords Quranic Tafseer
Size Large
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے الہامی خطبات و ملفوظات ودیگر تالیفات سے ماخ..
₨.2,700.00

پاکستان میں پہلی دفعہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ کا ترجمۃ القرآن اور مختصر ترین تفسی..
₨.2,700.00

اس کتاب میں قرآن کریم کا آسان ترجمہ ہے جو کہ برصغیر کے مستند مفسرین کے عام فہم تفسیری فوائد سے اخذ ک..
₨.1,470.00

شیخ الاسلام حضرت مولانا علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی تفسیر عثمانی پہلی بار حضرت مول..
₨.1,280.00

مدینہ منورہ کی مقدس فضاؤں میں لکھی جانے والی حضرت مولانا عاشق الہی مہاجر مدنی رحمہ اللہ کی مقبول عام..
₨.330.00

مدینہ منورہ کی مقدس فضاؤں میں لکھی جانے والی حضرت مولانا عاشق الہی مہاجر مدنی رحمہ اللہ کی مقبول عام..
₨.330.00

قرآن مجید سولہ سطری رئیس القراء حضرت قاری رحیم بخش صاحب پانی پتی رحمہ اللہ تعالی کے تصنیف کردہ متشاب..
₨.250.00

کلید مثنوی ماضی قریب میں اتنی نایاب تھی کہ خود حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے بعض خاص خلفاء کرام رحمہم الل..
₨.5,000.00