Category

حل القرآن

حل القرآن

زیر نظر تفسیر حل القرآن کا جدید ایڈیشن جس کو حضرت مولانا حبیب احمد کیرانوی رحمہ اللہ نے تالیف فرمایا ہے ۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ جیسی شخصیت نے مکمل نظر ثانی فرما کر اس کی صحت و قبولیت کو بڑھا دیا ہے ۔ مولانا ظفیر الدین صاحب رحمہ اللہ (مرتب فتاویٰ دارالعلوم دیوبند) کے عنوانات نے اس تفسیر کو مزید آسان کردیا ہے ۔

ہر تفسیر اپنے اندر خاص ذوق اور جداگانہ علوم و معارف رکھتی ہے ۔ تفسیر حل القرآن ادیان باطلہ کے رد میں ایک خاص مقام رکھتی ہے ۔

 


Views: 1490 Author: مولانا حبیب احمد کیرانوی رحمہ اللہ
Product Code: THQ
Availability: 9

₨.1,600.00

Weight: 3,500.00g
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 2400/-
Discount Price PKR. 1600/-
Written By Maulana Habeeb Ahmad Keranvi RA
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Paper Quality Fine
Volumes/Jild 3 Jild set
Appreciation By Hazrat Maulana Ashrafi Ali thanvi RA
Publishing date Rabi Awwal 1428 hijri
Words of Praise by Maulana Mufti Zafeer uddin Sab RA.
Keywords Tafseer e Quran,
Size Thick Book
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے الہامی خطبات و ملفوظات ودیگر تالیفات سے ماخ..
₨.2,700.00

مدینہ منورہ کی مقدس فضاؤں میں لکھی گئی حضرت مولانا عاشق الہی صاحب نور اللہ مرقدہ کی مقبول عام تفسیر ..
₨.2,730.00

پاکستان میں پہلی دفعہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ کا ترجمۃ القرآن اور مختصر ترین تفسی..
₨.2,700.00

اس کتاب میں قرآن کریم کا آسان ترجمہ ہے جو کہ برصغیر کے مستند مفسرین کے عام فہم تفسیری فوائد سے اخذ ک..
₨.1,470.00

مدینہ منورہ کی مقدس فضاؤں میں لکھی جانے والی حضرت مولانا عاشق الہی مہاجر مدنی رحمہ اللہ کی مقبول عام..
₨.330.00

یہ کتاب معتبر علماء کی تحقیقی نظر اور عرق ریزی کا ثمرہ ہے ۔ اور صراط مستقیم پر گامزن ہونے کے بہترین ..
₨.140.00