Category

وظائف رمضان مع مناجات مقبول

وظائف رمضان مع مناجات مقبول

 

رمضان المبارک عبادات کے اعتبار سے گویا موسم بہار ہے ۔ اس میں اللہ تعالیٰ کی رحمت ومغفرت اور جہنم سے آزادی کا پروانہ حاصل ہوتاہے ۔ نیکی کے اس موسم میں کون سے اعمال آپ کی روحانی ترقی کا ذریعہ بن سکتے ہیں ؟ یہ کتاب انہی وظائف پر مشتمل ہے ۔ نہایت جلی حروف میں تمام عربی عبارتیں لکھی گئی ہیں ۔ جب کہ اس کی افادیت کو دوگنا کرنے کے لئے مناجات مقبول بھی ساتھ شامل کی گئی ہے ۔ اور چہل ربنا بھی اس کا حصہ بنایا گیا ہے ۔ 

 


Views: 837 Product Code: WRN
Availability: 6

₨.400.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 580/-
Discount Price PKR. 400/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Firm Binding
Paper Quality Imported Fine Paper
Number of Pages 528
Special For Ramazanul Mubarak
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani
Shipping Charges Free Home Delivery
رمضان کیا ہے ؟ رمضان اور روزہ ، رمضان اور قرآن ، رمضان اور تراویح ، اعتکاف، شب قدر، نوافل ، صدقہ فطر..
₨.180.00

رمضان کیا ہے ؟  رمضان اور قرآن ۔  رمضان اور روزہ ۔  رمضان اور تراویح ۔  رم..
₨.300.00

ویران دلوں کی آبادکاری میں سب سے اکسیر نسخہ قرآن کریم کی تلاوت ہے ۔ حضرات صوفیائے کرام رحمہ اللہ فرم..
₨.270.00

دور حاضر میں جبکہ ہر طرف محبت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں اور دعوے عام ہیں ۔ ضرورت اس بات کی ہے..
₨.260.00

آج کی دنیا مادیت کی دلدل میں پھنسی ہوئی ہے اور راحت و سکون کی تلاش میں حیراں ہے ۔ جبکہ اللہ رب العزت..
₨.330.00

پاکستانی اعلی کوالٹی کے سبز کاغذ پر حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا ترجمہ کیا ہوا قرآن مجید..
₨.350.00

اب قرآن کریم سمجھنا نہایت آسان پہلی مرتبہ دوترجمہ قرآن مجید عوام وخواص کو سمجھانے کے لئے اس خوبصو..
₨.850.00

  رمضان المبارک عبادات کے اعتبار سے گویا موسم بہار ہے ۔ اس میں اللہ تعالیٰ کی رحمت ومغفرت او..
₨.230.00