Category

اوراد فضلیہ

اوراد فضلیہ

اوراد فضلیہ ۔ شیخ المشائخ حضرت مولانا عبد الغفور العباسی مہاجرمدنی رحمہ اللہ کی معروف و مقبول کتاب ہے ۔ جو قرآن و حدیث کی مستند و مجرب دعاؤں پر مشتمل ہے جن کو معمول بنا لینے سے اخروی نعمتیں بھی حاصل ہوتی ہیں اور دنیوی امراض و مصائب کے لئے بھی نفع بخش ہے ۔ کتابچہ کے آخر میں مولانا ناصر الدین خاکوانی صاحب اور حاجی عبدالقیوم مہاجرمدنی رحمہ اللہ کی کاوشوں سے ختم خواجگان، دعا کا طریقہ اور ایصال ثواب کا طریقہ بھی شامل کیا گیا ہے ۔

 


Views: 1472 Author: الحاج عبد القیوم مہاجر مدنی مدظلہ العالی
Product Code: AFH
Availability: 5

₨.40.00

Weight: 100.00g
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 60/-
Discount Price PKR. 40/-
Written By Maulana Abdul Ghafoor Abbasi NM
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Card cover
Paper Quality Nice
Number of Pages 96
Appreciation By Haji Abdul Qayyum Muhajir Madni DB
Publishing date Muharram 1430 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani
Words of Praise by Maulana Nasir Uddin khakwani DB
Size Small booklet
آج کل وظائف کی کتابوں میں بعض ایسے وظائف بھی دئے جاتے ہیں جو سند کے اعتبار سے کمزور اور بعضے من گھڑت..
₨.270.00

عرصہ دراز سے مدینہ منورہ میں مقیم سلسلہ نقشبندیہ کے بزرگ حضرت مولانا عبدالقیوم مہاجر مدنی مدظلہ کے ق..
₨.275.00

آیات حفاظت، آیات سکینہ، اسماء حسنی اور جادو سے بچاؤ کے لئے منتخب آیات کا مجموعہ ۔ صبح و شام کی مسنون..
₨.25.00

آج کل وظائف کی کتابوں میں بعض ایسے وظائف بھی دئے جاتے ہیں جو سند کے اعتبار سے کمزور اور بعضے من گھڑت..
₨.390.00

اگر آپ اپنے والدین اور بزرگ مرحومین کو روزانہ صرف نو منٹ صبح نماز کے بعد یا کسی نماز کے بعد اپنی جگہ..
₨.20.00

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا ایک مقبول وظیفہ ہے جو ہر مسلمان کی زبان پر عام ہے ۔ ..
₨.130.00

حکیم الامت حضرت اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا انتخاب کیا ہوا 200 سے اوپر قرآنی اور حدیثی دُعاؤں کا مج..
₨.150.00

آج کل وظائف کی کتابوں میں بعض ایسے وظائف بھی دئے جاتے ہیں جو سند کے اعتبار سے کمزور اور بعضے من گھڑت..
₨.99.00