Category

فضل الباری شرح صحیح البخاری

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

فضل الباری شرح صحیح البخاری

شیخ الاسلام حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کو حق تعالیٰ بیان و توضیح کا ایسا خاص ملکہ عطافرمایا تھا۔ مولانا رحمہ اللہ کو یہ کمال حاصل تھا کہ مشکل سے مشکل مسائل کو اپنی تقریر وتحریر کے ذریعہ نہایت عمدہ طریقہ سے ذہن نشین کرادیتے تھے ۔ علامہ رحمہ اللہ کی تقریروبیان کے جو مضامین منضبط کئے جاتے تھے وہ بھی بلاشبہ بہت بڑا علمی سرمایہ ہوتے تھے ۔ اس کا ثبوت اسی کتاب میں ہے جو کہ آپ کی لکھی ہوئی صحیح البخاری شریف کی شرح ہے ۔

 


Views: 2303 Author: علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ
Product Code: FBI
Availability: 4

₨.830.00

Weight: 2.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 1195/-
Discount Price PKR . 830/-
Written By Allama Shabeerul Haqq Usmani RA
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Simple
Language Urdu
Volumes/Jild 2
Publishing date Zul qaad 1433 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Bukhari Shareef
Size Normal
صحیح البخاری کی اردو شرح کی اس تالیف کا مقصد یہ ہے کہ اردو میں اپنے اکابر سلف کے حدیثی افادات شرح و ..
₨.3,000.00

علم حدیث کی مشہور کتاب مشکوۃ المصابیح کی یہ علمی وتحقیقی شرح آپ کے ہاتھوں میں ہے ۔ یہ جامعہ خیرالمدا..
₨.2,350.00

پاکستان میں پہلی دفعہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ کا ترجمۃ القرآن اور مختصر ترین تفسی..
₨.960.00

صحیح البخاری شریف اپنی اہمیت اور مقام و مرتبہ کی وجہ سے ابھی تک مدارس دینیہ کے نصاب کی سرتاج رہی ہے ..
₨.590.00

عنایۃ الباری بخاری شریف جلد اول میں سے کتاب بدء الوحی، کتاب العلم اور کتاب الایمان کی اہم علمی مباحث..
₨.420.00