Category

منتخب نو ہزار گلدستہ احادیث

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

منتخب نو ہزار گلدستہ احادیث

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت بھری زبان سے ادا ہونے والی احادیث مبارکہ زندگی کے ہر موقع پر رہنمائی فرماتے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بھی معجزہ ہے کہ آپ کے مختصر الفاظ میں علم و معرفت کے سمندر ہوتے ہیں ,

اس کتاب میں احادیث کی بڑی ضخیم عربی کتب سے لے کر اکابر کی چھوٹی چھوٹی کتابوں اور رسالوں سے منتخب کر کے ایسی احادیث جمع کی گئی ہیں جو مختصر ہوں، آسان ہوں اور عوام الناس کے لئے ایسی عام فہم ہوں جو مطالعہ سے بآسانی سمجھ آسکیں۔

آج کے اس پر فتن دور میں اسلام کی صحیح تعلیمات سیکھنے کے لئے اس کتاب کی روشنی  میں ہر مسلمان دین کا صحیح فہم حاصل کرسکتا ہے ۔

 


Views: 2210 Author: الحاج عبد القیوم مہاجر مدنی مدظلہ العالی
Product Code: MGA
Availability: 1

₨.480.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 695/-
Discount Price PKR . 480/-
Written By Haji Abdul Qayyum Muhajir Madni DB
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Language Urdu
Number of Pages 616
Publishing date Safar 1433 Hijri
Keywords Hadith, Sunnat, Authentic, Short
Size Thick book
سیرۃ طیبہ کے بیشمار شعبے ہیں جن میں ہر شعبہ اپنی مبارک تعلیمات و ہدایات کے ساتھ ہمیں حسن عمل کی دعوت..
₨.250.00

عوام الناس کے لئے عام فہم مختصر احادیث پر مشتمل سبق وار مجموعہ تیار کیا گیا ہے ۔ جو کہ بحمد اللہ عوا..
₨.230.00

یہ کتاب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مستند احادیث کے ترجمہ اور تشریح پر مشتمل مفید عام مجموعہ..
₨.1,880.00

زیر نظر کتاب اس جذبہ کے پیش نظر مرتب کی گئی ہے کہ ہرمسلمان بآسانی بلاتکلف زندگی کے ہر شعبے اور ہر حا..
₨.330.00

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و عظمت صرف ربیع الاول تک ہی محدود نہیں ۔ بلکہ محبت کا تقاضا..
₨.345.00

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کرنے کے لئے یہ معلوم ہونا ضروری ہے کہ آپ کی احادی..
₨.3,370.00