Category

اصلاح نفس و اصلاح معاشرہ

اصلاح نفس و اصلاح معاشرہ

اس امت پر اللہ کی خصوصی کرم و احسان ہے کہ وہ ہر زمانہ میں ایسے مصلحین و ناصحین پیدافرماتے ہیں جو قرآن و حدیث کی روشنی میں امت کی صیحح رہنمائی فرماتے رہتے ہیں۔

ان ہی مصلحین میں سے عارف باللہ حضرت مولانا سید صدیقی احمد صاحب باندوی رحمہ اللہ بھی تھے آپ کی پوری زندگی قرآن و حدیث کی عملی تشریح اور اخلاق نبوی کی جیتی جاگتی تصویر تھی۔

ہر موضوع سے متعلق حضرت رحمہ اللہ کے ارشادات محفوظ ہیں اس میں معمولات رمضان اصلاح معاشرہ و سیاست وغیرہ کے مضامین ترتیب دیے گئے ہیں۔


Views: 75 Product Code: INM
Availability: 10

₨.200.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 290/-
Discount Price PKR. 200/-
Written By Hazrat Maulana Syed Siddiq Ahmed SB RA
Published By Darul Falah Multan
Binding Type Firm Binding
Paper Quality Fine
Number of Pages 272
Shipping Charges Free
دل کی دنیا بدلنے والے ایک سو سے زائد اصلاحی سبق دین و دنیا کی اصلاح کے لئے سو اسباق پر مشتمل جدی..
₨.270.00

اکثر مسلمانوں کو دیکھا جاتا ہے کہ اپنی من گھڑت رسموں اور رواجوں کے اس قدر پابند ہیں کہ فرائض و واجبا..
₨.65.00

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی تالیفات سے مختلف رسائل اسی موضوع پر جمع کر ..
₨.230.00

بعض اولیاء اللہ نے وعظ وارشاد کے ذریعے مخلوق خدا کی اصلاح فرمائی ہے ۔ بعض حضرات نے مراسلات ومکتوبات ..
₨.310.00

علامہ عبدالرحمن ابن جوزی رحمہ اللہ کی ایک شہرہ آفاق شاہکار تصنیف "ذم الھوی" کا اردو ترجمہ&..
₨.190.00