Category

اصلاحی کورس

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

اصلاحی کورس

بعض اولیاء اللہ نے وعظ وارشاد کے ذریعے مخلوق خدا کی اصلاح فرمائی ہے ۔ بعض حضرات نے مراسلات ومکتوبات کے ذریعے اصلاح فرمائی جبکہ بعض اولیاء کرام نے اپنی گراں قدر تصنیفات وتالیفات کے ذریعے کارہائے نمایاں سرانجام دئیے۔
ماضی قریب میں حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ جو جماعت اولیاء کے سرخیل تھے ۔ اور سابقہ ادوار میں جس قدر اولیاء گزرے ہیں سب کی تعلیمات اور طریقہ اصلاح کے جامع تھے ۔
یہ جدید کتاب حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی جملہ تعلیمات کا خلاصہ اور عطر ہے ۔


Views: 732 Product Code: ICE
Availability: 8

₨.310.00

Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 480/-
Discount Price PKR. 310/-
Published By IdaraTaleefat E Ashrafia
Binding Type Hard binding with dust cover
Number of Pages 480
Publishing date Shawwal 1438 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی وہ مقبول سوانح حیات جس سے ہر دور کے علماء نے بھرپور اس..
₨.899.00

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ کے خطبات اور ملفوظات 32 32 جلدوں میں شائع ہوچکے ہیں۔ ان ہز..
₨.170.00

انسان کی حقیقی سعادت یہی ہے کہ اس کے نفس کی اصلاح ہوجائے اور وہ شیطان کے چنگل سے آزاد ہوجائے ۔ اس دو..
₨.370.00

زیر نظر کتاب میں اسلاف سے لے کر موجودہ دورکے اہل اللہ مشائخ تک چیدہ چیدہ شخصیات کا تذکرہ کیا گیا ہے ..
₨.400.00

میدان تصوف میں ایک ایسی لاجواب کتاب جس میں روحانی امراض کو دور کرنے کے لئے تیر بہدف ہزاروں الہامی نس..
₨.750.00

زیر نظر کتاب میں اسلاف متقدمین سے لے کر موجودہ دور کی منتخب شخصیات کا تذکرہ دیا گیا ہے جو کہ خیر وبر..
₨.410.00

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ ..
₨.6,600.00