Category

اسلام اور معاملات

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

اسلام اور معاملات

آج گھر گھر میں جو ناچاقی، دفاتر اور بازاروں میں لڑائی جھگڑے اور عدالتوں، کچہریوں میں جو مقدمات کی کثرت ہے ۔۔ ان سب کی اہم وجہ یہی معاملات کی خرابی ہے ۔ موجودہ حالات میں معاملات کی خرابی کے باعث لوگ دھوکہ کھا کر اپنا نقصان کر بیٹھتے ہیں یا دوسروں کا حق غصب کر کے اپنی دنیاوآخرت کو خراب کر لیتے ہیں ۔

معاشرہ کے اسی سلگتے موضوع پر زیر نظر جدید کتاب ترتیب دی گئی ہے ۔ جس میں معاملات کی اہمیت کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اکابر واسلاف کے واقعات کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے ۔


Views: 895 Product Code: iAM
Availability: 10

₨.260.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 380/-
Discount Price PKR . 260/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Perfect binding with dust cover
Paper Quality Standard
Language Urdu
Number of Pages 400
Publishing date Muharram 1438 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
دارالعلوم دیوبند کی پچاس مثالی شخصیات کا مختصر تعارف   ..
₨.175.00

اسلامی تعلیمات واحکام حقوق کے گرد گھومتی ہیں ۔ حقوق العباد کا معاملہ نہایت اہم ہے ۔ زیر نظر کتاب حضر..
₨.300.00

زیرنظر کتاب حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے افادات کا مجموعہ ہے جسے حضرت کے مواعظ وخطبات و ..
₨.300.00

اسلامی تعلیمات واحکام حقوق کے گرد گھومتی ہیں ۔ حقوق العباد کا معاملہ نہایت اہم ہے ۔ زیر نظر کتاب حضر..
₨.300.00

اللہ تعالیٰ نے ہر مسلمان کو ایک ذمہ دار فرد بنایا ہے ۔ معاشرہ میں رہتے ہوئے معاملات اور لین دین کا ہ..
₨.330.00

ادارہ کی شائع ہونے والی نئی شاہکار کتب کو انتہائی کم قیمت پر اس پیکیج میں جمع کیا گیا ہے تاکہ مطالعہ..
₨.4,800.00

اللہ تعالیٰ نے محاسن اسلام کو عوام و خواص میں جو مقبولیت عطا فرمائی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا ..
₨.670.00

لطافت انسانی فطرت ہے لطیف و پاکیزہ مزاح آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ثابت ہے مگر آپ صلی اللہ علی..
₨.270.00