Category

اسلامی بینکاری

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

اسلامی بینکاری

تقریباً آٹھ سال سے ملک اسلامک بینکنگ جاری کروانے کے لئے مفتی تقی عثمانی صاحب نے بہت عملی کوشش کی ۔ اور سات سال اسلامی بینکاری رائج رہنے کے بعد اہل فتویٰ علماء کرام نے اس سے اختلاف کیا ۔ اختلاف کی جو حدود اکابر نے بتلائی ہیں اگر یہ انہی حدود کے دائرے میں رہتا تو کچھ حرج نہیں تھا لیکن حضرات اکابر میں شدید اختلاف کی وجہ سے عوام میں برا اثر نہ پیدا ہو اسی جذبہ کے تحت یہ رسالہ شائع کیا گیا ہے ۔

 


Views: 2389 Author: Mufti Taqi Usmani Sab
Product Code: IBG
Availability: 7

₨.65.00

Weight: 100.00g
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 90/-
Discount Price PKR . 65/-
Written By Professor & Dr Abdul Rauf Sahib.
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Card Cover
Number of Pages 56
Publishing date Jamadi Oola 1430 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Islamic Banking
Size Booklet
اللہ تعالیٰ کی توفیق سے اس چھوٹی سی کتاب میں پورے دین کا لب لباب آگیا ہے اور قرآن وحدیث کی تعلیمات ب..
₨.120.00

یہ رسالہ دورحاضر میں بہت مفید اور وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ مبنی بر مبال..
₨.100.00