Category

جادو کا توڑ

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

جادو کا توڑ

روحانی عملیات و وظائف سے استفادہ کرنے کے لئے جن شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے وہ سب اس رسالہ میں جمع کی گئی ہیں ۔ نیز اس میں جادو اور نظر سے بچنے کے لئے ایسی قرآنی آیات جمع کی گئی ہیں جن کو مستند بزرگان دین نے تمام لوگوں کے لئے پڑھنا ضروری قرار دیا ہے ۔

اس رسالہ کو پڑھ کر آپ جاہل اور لالچی اشتہاری قسم کے تمام عاملوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں

اگر آپ کے عزیز و اقارب یا دوست احباب میں سے کوئی بھی جادو، آسیب یا کسی بھی روحانی مرض میں مبتلا ہو تو براہ کرم یہ مفید رسالہ ان تک پہنچا کر حقیقی خیرخواہی کا ثبوت دیجئے ۔


Views: 3603 Product Code: Free
Availability: 37

₨.20.00

Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 14/-
Special offer Free Download
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Language Urdu
Number of Pages 32
Publishing date Rabi Saani 1426 Hijri
Collected/Sorted By Qari Ishaq Multani Sab
Keywords Authentic Booklet
Size Booklet magazine
یہ کتاب دو سو مستند اسلامی وتاریخی کتب کے ہزاروں صفحات کی ورق گردانی کے بعد دلچسپ اور اصلاح افروز وا..
₨.275.00

میدان تصوف میں ایک ایسی لاجواب کتاب جس میں روحانی امراض کو دور کرنے کے لئے تیر بہدف ہزاروں الہامی نس..
₨.750.00

آج کل ہمارے معاشرے میں جنات و جادو کے موضوع پر بہت زیادہ غلط فہمیاں ، توہمات اور شکوک و شبہات اور اش..
₨.200.00

آج کی پریشان حال انسانیت جو مادیت کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے جب اسے سکون وروحانیت کی ضرورت پڑتی ہے تو ب..
₨.250.00

زیرنظر جدید کتاب دورحاضر کی پریشانیوں ، امراض ومصائب سے نجات کے شرعی دستورالعمل پر مشتمل نسخہ شفا ہے..
₨.320.00

ایک مسلمان کے لئے یہ عظیم سعادت کی بات ہے کہ اس کی مکمل زندگی ہر دن کے چوبیس گھنٹے نبی کریم صلی اللہ..
₨.20.00

آسیب جادو اور دوسرے خطرات سے حفاظت کے لئے ایک مجرب عمل ۔ یہ منزل شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھل..
₨.18.00

آج کی دنیا مادیت کی دلدل میں پھنسی ہوئی ہے اور راحت و سکون کی تلاش میں حیراں ہے ۔ جبکہ اللہ رب العزت..
₨.330.00