Category

جواہرات مدنی رحمہ اللہ

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

جواہرات مدنی رحمہ اللہ

برصغیر کے اکابر علماء حق کی جماعت میں دو نام آفتاب وماہتاب کی طرح روشن ہیں ایک حکیم الامت کے نام سے اور دوسرا شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ ۔

ادارہ کی مطبوعات اور ماہنامہ محاسن اسلام میں وقتافوقتاحضرت مدنی رحمہ اللہ کے ملفوظات وواقعات دئیے جاتے ہیں ۔ ان سب مضامیں کو اکٹھا کرکے اور مزید پچاس سے زائد کتب سے استفادہ کے بعد اس کتاب کو مرتب کیا گیا ہے جس میں حضرت رحمہ اللہ کی تدریسی، علمی وعملی خدمات کا تذکرہ ہے اور حضرت کے اخلاص وتقوی اور آہ وزاری کے واقعات بیان کیے گئے ہیں ۔


Views: 817 Product Code: JMI
Availability: 20

₨.245.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 350/-
Discount Price PKR . 245/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Perfect Binding with Dust Cover
Number of Pages 286
Appreciation By Qari Muhammad Idrees HoshiyarPuri DB
Publishing date Rabi Awwal 1437
Special For Islamic Scholars
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Short Quotes and Biography
بڑھاپا زندگی کا اہم ترین حصہ ہے۔ عموماً عمر کا یہ قیمتی حصہ گھر، خاندان اور کاروبار کے جھمیلوں کی نظ..
₨.265.00

پردہ کی فرضیت نماز کی فرضیت کی طرح عیاں ہے ۔ لیکن غفلت اور بے حسی کی چادر نے پوری قوم کو لپیٹ میں لے..
₨.220.00

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خطبات وتالیفات سے منتخب شد..
₨.210.00

موجودہ دور میں جن اہل علم حضرات کو میدان تقریر میں نمایاں کردار ادا کرنے کی توفیق ملی ان میں مولانا ..
₨.240.00

یہ کتاب ہر صاحب ایمان کو پیغام دیتی ہے کہ ہر مسئلہ اور پریشانی میں اُسی رب کو پکارو جو کریم ہے ۔ پھر..
₨.330.00

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ ..
₨.6,200.00

بیان کے بے شمار طریقے ہیں ۔ عام آدمی بھی اپنی بات بیان کرتا ہے اور قادرالکلام بھی فصاحت کے جوہردکھات..
₨.150.00