Category

جوانی کی حفاظت کیجئے

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

جوانی کی حفاظت کیجئے

حالات حاضرہ میں والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اولاد کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی تربیت کے لئے بھی کوشاں رہیں ورنہ یہی اولاد خون کے آنسو رلاتی ہے ۔ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ ، مولانا طارق مسعود صاحب اور محترم ابراہیم پالنپوری صاحب کے افادات سے مرتب شدہ یہ کتاب نہ صرف نوجوانوں کے لئے ضروری ہے بلکہ اس میں بہت سی ایسی طبی ودینی معلومات بھی شامل ہیں جن سے کسی عمر کے افراد بھی مستغنی نہیں ہوسکتے ۔
انسانی زندگی میں سب سے اہم حصہ جوانی کا ہے لیکن ہم میں سے اکثر حضرات عمر کے اس اہم ترین حصے کو بے معنی فضولیات میں ضائع کردیتے ہیں۔ جبکہ قوم کے نوجوان اگر بگڑ جائیں تو قوم کا مستقبل تاریک ہونے میں کوئی شک نہیں رہتا۔
مستند علماء کرام واولیاء کرام کے اقوال وارشادات سے مرتب شدہ یہ کتاب نوجوانوں کے لئے بے حد ضروری ہے ۔ نیز اس میں ایسی دینی اور طبی معلومات بھی دی گئی ہیں جو ہر عمر کے افراد کے لئے فائدہ مند ہیں۔ 

 


Views: 4993 Author: پروفیسر حکیم عبد الرشید غوری
Product Code: JHK
Availability: 18

₨.210.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 300/-
Discount Price PKR . 210/-
Written By Hakem Abdul Rasheed Ghouri RA
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Standard paper
Number of Pages 352
Publishing date Safar Muzaffar 1432 Hijri
Special For Young People
Keywords Educational
زیرنظر کتاب اپنے موضوع پر پہلی جامع کتاب ہے جس میں اسلامی تاریخ کی ہر صدی کے نامور مفسرین و محدثین ک..
₨.390.00

حضرت مولانا عبدالقیوم مہاجر مدنی دامت برکاتہم العالیہ کا ترتیب دیا ہوا ایسا اسلامی انسائیکلوپیڈیا جس..
₨.1,470.00

گنہ گار لوگ مایوس نہ ہوں۔ "توبہ کا دروازہ کھلا ہے" دیر نہ کیجئے گناہوں کی دلدل میں پھنس..
₨.250.00

زیر نظر کتاب اسلامی تہذیب کے پانچ اجزاء عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت اور اخلاق پر مشتمل ہے ۔ نیز م..
₨.120.00

زیر نظر کتاب اس جذبہ کے پیش نظر مرتب کی گئی ہے کہ ہرمسلمان بآسانی بلاتکلف زندگی کے ہر شعبے اور ہر حا..
₨.330.00

زیر نظر کتاب گناہ چھوڑنے کے آسان نسخے میں جہاں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے باز رہنے کی ترغیب دی گئی ہ..
₨.200.00