Category

جھگڑا چھوڑئیے ۔ جنت لیجئے

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

جھگڑا چھوڑئیے ۔ جنت لیجئے

دنیا کی مختصر چند روزہ زندگی کا مقصد اللہ کی عبادت ہے ۔ اس مقصد میں شیطان جن راستوں سے رکاوٹ ڈالتا ہے ان  میں ایک بڑا راستہ باہمی جھگڑے ہیں ۔ لہذا اگر باہمی نزاع کی صورت پیدا ہوجائے تو قریبی اہل کے پاس فریقین حاضر ہو کر اپنا فوری تصفیہ کروالیں اور درگزر سے کام لیں ۔ اس میں جو خیر وبرکت پوشیدہ ہے وہ ہماری محدود عقل کے احاطہ میں نہیں ہوسکتی ۔ آج معاشرہ میں جھگڑون کی وبا عام ہے ۔ اس لئے اس کتابچہ میں جھگڑا چھوڑنے کے ترغیبی مضامیں دئیے گئے ہیں ۔

جہاں پر بھی جھگڑے ہوں اور ضرورت ہو فوراً وہاں اس رسالہ کو پہنچائیے اور اپنی دنیاوآخرت بنائیے ۔


Views: 545 Product Code: JCJL
Availability: 8

₨.20.00

Weight: 30.00g
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 30/-
Discount Price PKR . 20/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Card cover
Paper Quality Normal
Language Urdu
Number of Pages 32
Publishing date Rabi Awwal 1427 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Islah e Muashra
Size Small booklet
گھر کے ماحول کوخوشگوار اور پرسکون بنانے میں میاں بیوی کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے ۔ گھریلو جھگڑوں ..
₨.320.00

بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پر رحم اسلام کو وہ زریں اصول ہے جو ادب کی تعلیم میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے..
₨.340.00

زیر نظر کتاب میں اسلامی تاریخ سے برداشت، صبر وتحمل، صلہ رحمی اور درگزر کے ایسے واقعات جمع کردئیے گئے..
₨.200.00

اسلامی تعلیمات واحکام حقوق کے گرد گھومتی ہیں ۔ حقوق العباد کا معاملہ نہایت اہم ہے ۔ زیر نظر کتاب حضر..
₨.300.00

زیرنظر کتاب حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے افادات کا مجموعہ ہے جسے حضرت کے مواعظ وخطبات و ..
₨.300.00

اسلامی تعلیمات واحکام حقوق کے گرد گھومتی ہیں ۔ حقوق العباد کا معاملہ نہایت اہم ہے ۔ زیر نظر کتاب حضر..
₨.300.00

اس رسالہ میں ایسے واقعات کا تذکرہ کیا گیا ہے جو ہم سب کے لئے عبرت کا سبب ہیں اور بے ادب گستاخ لوگوں ..
₨.20.00

بے جا غصہ کرنا ایک مرض ہے جس کا علاج کرنا بےحد ضروری ہے۔ پرسکون زندگی کے لئے غصہ پر قابو پانا لازمی ..
₨.16.00