Category

جمعہ کیسے گزاریں۔ مختصر

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

جمعہ کیسے گزاریں۔ مختصر

ہفتہ بھر کے عام دنوں پر جمعۃ المبارک کو جو فضیلت وبرتری بخشی گئی ہے اس نے اسے عام دنوں سے ممتاز کر کے دیگر ایام کا سردار بنا دیا ہے ۔

اس کتابچہ میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جمعۃ المبارک کے ضروری احکام و مسائل وآداب اور خاص خاص اعمال و وظائف درج کر دئیے گئے ہیں ۔

آج ہماری غفلت کا یہ حال ہے کہ جمعہ میں زیادہ سے زیادہ نیکی کر کے اللہ کا قرب حاصل کرنے کی بجائے اس دن زیادہ غفلت کا شکار ہو جاتے ہیں ۔


Views: 571 Product Code: JKG
Availability: 9

₨.20.00

Weight: 30.00g
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 30/-
Discount Price PKR . 20/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Card cover
Paper Quality Normal
Language Urdu
Number of Pages 32
Publishing date Rabi Awwal 1427 Hijri
Special For Islah e Muashra
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords Society reforms.
Size Small booklet
زیر نظر کتاب اسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عارف باللہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عارفی رحمہ اللہ کی مست..
₨.320.00

زیر نظر کتاب محاسن اسلام کے سابقہ شماروں سے منتخب مضامین پر مشتمل ایک مفید عام کتاب ہے جس میں دین کی..
₨.1,590.00

زیر نظر کتاب اس جذبہ کے پیش نظر مرتب کی گئی ہے کہ ہرمسلمان بآسانی بلاتکلف زندگی کے ہر شعبے اور ہر حا..
₨.330.00

زیرنظر کتاب میں سال بھر کے جمعے کے خطبات اور تقاریر دی گئی ہیں۔ ہر اسلامی مہینے کے تحت پانچ یا زائد ..
₨.475.00

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جمال مبارک کو کماحقہ تعبیر دینا ممکن ہی نہیں ہے ۔ نور مجسم کی تص..
₨.20.00