Category

خطبات نماز

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

خطبات نماز

دور حاضر میں جبکہ جدید سے جدید تحقیقات کی بہتات اور سہولت موجود ہے اور مادہ پرستی بھی عام ہے

تو وہ طبائع جو کسی شرعی مسئلہ کے دنیاوی اور عقلی فوائد معلوم ہوجانے پر زیادہ متوجہ ہوتے ہیں ۔ ایسے حضرات کے لئے نماز کے طبی ومیڈیکل جدید فوائد بھی ذکر کئے گئے ہیں ۔ یہ کتاب اسی نیت سے مرتب کی گئی ہے کہ جو لوگ فریضہ نماز میں غفلت کا شکار ہیں وہ نمازی بن جائیں اور نمازی حضرات نماز کا مسنون طریقہ سیکھ کر خشوع والی نماز ادا کرنے والے بن جائیں ۔ ۔ یہ جہاں خطباء حضرات کے لئے علمی ذخیرہ ہے وہاں عوام الناس کے لئے بھی اہم معلومات کا خزینہ ہے


Views: 643 Product Code: KNZ
Availability: 10

₨.345.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 495/-
Discount Price PKR. 345/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Firm binding with dust cover
Number of Pages 544
Publishing date Zul Hajj 1437 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
آج کے دور میں ہماری ایمانی کمزوری کی یہ حالت ہے کہ ہمیں دین کے کسی حکم کا اخروی اجر بتایا جائے تو طب..
₨.175.00

فریضہ نماز اور اس کی مسنون ادائیگی کی ترغیب وترہیب پر بے شمار کتب ہر دور میں لکھی گئی ہیں زیر نظر کت..
₨.250.00

آج کے اس پرفتن دور میں کئی مسلمان دین اسلام کے سب سے اہم فریضہ نماز سے غفلت میں مبتلاہیں اور اس کی و..
₨.100.00

دور حاضر میں ہم مسلمان اجتماعی وانفرادی انتشار کا شکار ہیں اس دلدل سے نکلنے کا واحد ذریعہ نماز ہے لی..
₨.320.00

نماز سے متعلق احکامات اور ضروری آداب جن سے نماز میں خشوع وخضوع کا اضافہ ہوتا ہے عوام الناس کی ضرو..
₨.16.00

سال 2017ء کے اس پیکیج میں ادارہ کی جدید مطبوعات کو شامل کیا گیا ہے رعایتی قیمت کے ساتھ پورے پاکستان ..
₨.3,700.00

ادارہ کی شائع ہونے والی نئی شاہکار کتب کو انتہائی کم قیمت پر اس پیکیج میں جمع کیا گیا ہے تاکہ مطالعہ..
₨.4,800.00

اللہ تعالیٰ نے محاسن اسلام کو عوام و خواص میں جو مقبولیت عطا فرمائی ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا ..
₨.670.00