Category

معارف السنہ (5جلد)۔

معارف السنہ (5جلد)۔

یہ کتاب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مستند احادیث کے ترجمہ اور تشریح پر مشتمل مفید عام مجموعہ جسے برصغیر پاک و ہند کے شیوخ الحدیث اور اکابر علماء کی تالیفات اور تشریحی باتوں سے مرتب کیا گیا ہے ۔

اس جدید مجموعہ کو ایک عام مسلمان کی ضرورت کے مطابق ترتیب پر مرتب کیا گیا ہے ۔ اور جو اعتقادی ونظریاتی مضامین ہیں ان کی تفصیلی بحث بھی شامل کی گئی ہے ۔ یہ مجموعہ جن مخلص اہل علم کی تالیفات سے منتخب کیا گیا ہے ان کے اخلاص کا عکس پڑھنے والے کی زندگی میں یوں رونما ہوتا ہے کہ قاری صرف علم میں اضافہ نہیں کرتا بلکہ عملی زندگی میں اتباع سنت کی مبارک دولت سے مالامال ہوجاتا ہے۔

 


Views: 1276 Product Code: MSH
Availability: 8

₨.1,880.00

Weight: 5.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 2695/-
Discount Price PKR. 1880/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Paper Quality Normal
Volumes/Jild 5 jild Complete set
Appreciation By Maulana Qari Muhammad Salim Sahib DB
Publishing date Muharram 1432 Hijri
Words of Praise by Maulana Najmul Hassan Thanvi DB
Keywords Sunnat, Hadith
Size Large book
عوام الناس کے لئے عام فہم مختصر احادیث پر مشتمل سبق وار مجموعہ تیار کیا گیا ہے ۔ جو کہ بحمد اللہ عوا..
₨.230.00

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت بھری زبان سے ادا ہونے والی احادیث مبارکہ زندگی کے ہر موقع پر رہن..
₨.480.00

جدید درس حدیث (6 جلد)۔ جدید درس حدیث (6 جلد)۔ ..
₨.3,600.00 ₨.2,340.00