Category

میڈیکل کے جدید مسائل کا حل

میڈیکل کے جدید مسائل کا حل

محترم ڈاکٹر طیب صاحب ایک صالح معالج ہیں جنہوں نے میڈیکل سے متعلق جدید اور اہم مسائل دارالعلوم کراچی کے ارباب افتاء مفتیان کرام سے تحریری سوال و جواب کی شکل میں طلب کئے جن کی تعداد سو کے قریب ہے ۔ اس کتاب میں وہی فتاویٰ شامل کئے گئے ہیں اور دوسرے حصہ میں میڈیکل سے متعلق دیگر اہم اور ضروری احکامات جمع کئے گئے ہیں ۔ اس طرح یہ کتاب میڈیکل کے طلباء، حکماء اور ڈاکٹر حضرات کے ساتھ ساتھ ہسپتال کے ذمہ دار حضرات کے لئے بھی دینی رہنما ہے ۔

 



₨.190.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 275/-
Discount Price PKR . 190/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Standard
Number of Pages 240
Appreciation By Dr. Tayyab ahmad
Publishing date Shaban 1434 Hijri
Special For Medical Students and Doctors
Keywords Researches
Size Normal
یہ کتاب نماز کے متعلق جملہ ضروری مسائل پر مشتمل ہے اور بعض ایسے مسائل بھی اس میں آگئے ہیں جو ضروری ہ..
₨.300.00

زیر نظر کتاب کا موضوع ہر مسلمان کے دل میں ابھرنے والے سینکڑوں سوالوں کا تسلی بخش جواب اور آسان ترین ..
₨.385.00

دس ہزار سے زائد مسائل کے شرعی حل پر مشتمل زیر نظر کتاب زندگی کے ہر شعبے میں شرعی رہنمائی کرنے وا..
₨.6,800.00 ₨.4,100.00

حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی وہ عظیم مقبول کتاب جو مردوں کے لئے عموماً ا..
₨.360.00