Category

مثالی خواتین

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

مثالی خواتین

اتباع نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر استقامت کے نتیجے میں جب باطن اس حد تک منور ہوجائے کہ ما سوی اللہ کسی دوسری چیز کی گنجائش نہ رہے تو انسان مقربین خدا اور صلحاء میں شمار ہوتا ہے۔ ایسی صالح ہستیاں امت مے بیشمار گزری ہیں اور معرفت خداوندی کا یہ خزانہ مردوعورت دونوں پر بلا امتیاز نچھاور کیا گیا۔ اس میں شک نہیں کہ بعض باصلاحیت عورتوں نے مردوں کو کمالات کے میدان میں پیچھے ڈال دیا ۔ اسی لئے قرآن کریم میں جہاں باکمال مردوں کا ذکر خیر ملتا ہے وہاں باکمال عورتوں کو کلام الہی میں مذکور ہونے کا شرف حاصل ہے ۔ اس کتاب میں ان مبارک ہستیوں کے تزکرہ سے امید ہے کہ ہماری ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے دلوں میں بھی ان شاء اللہ نیکی کے جذبات اور عمل کی امنگ پیدا ہوگی ۔

 


Views: 1286 Product Code: MKN
Availability: 10

₨.220.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 315/-
Discount Price PKR . 220/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Standard
Number of Pages 352
Appreciation By Mufti Taqi Usmani Sahib DB
Publishing date Ramazan 1430 Hijri
Special For Women
Words of Praise by Mufti Abdul Qadir Sahib RA, Maulana Anzar Shah Kashmiri RA
عورت اگر بیٹی ہو تو والدین کے لئے نور نظر اور گوشہ جگر ہے۔ اگر بیوی ہے تو اپنے خاوند کے لئے باعث تسک..
₨.180.00

زیر نظر کتاب فرائض زوجین کے متعلق کلام اللہ کی مقدس آیتوں اور اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مؤ..
₨.250.00

زیرنظر کتاب وہ مقبول کتاب ہے جس کے مختلف اداروں سے کئی ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں ۔ لیکن ادارہ کی طرف سے ..
₨.335.00

ادارہ نے خواتین کی دینی تربیت اور دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق چار جدید کتب شائع کی ہیں ۔ جو کہ درج ذ..
₨.410.00

صدقہ سے مال میں برکت ہوتی ہے اور سود سے تباہی آتی ہے ۔ شریعت مطہرہ میں کسی گناہ پر اتنی سخت وعید نہ..
₨.20.00

یہ کتاب ہر مسلمان مرد وعورت کے لئے پڑھنا نہایت ضروری ہے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری..
₨.180.00

اس کتاب میں خصوصیت کے ساتھ ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے ایسے حالات لکھے گئے ہیں جن کا اتباع کرنا او..
₨.140.00