Category

موبائل رحمت یا زحمت

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

موبائل رحمت یا زحمت

عصر حاضر کی مادی ترقی کا نیا شاہکار "موبائل" اپنی تمام تر خوبیوں کے ساتھ معاشرہ میں اپنی جڑیں مضبوط کر رہا ہے ۔ اسکی اہمیت اور فائدے سے کسی کو انکار نہیں ہے ۔

زیر نظر رسالہ میں موبائل کے بارے میں شرعی نقطہ نظر اور اس کے تاریک وروشن پہلوؤں پر علماء کرام و دینی سوچ کے لکھاریوں نے روشنی ڈالی ہے ۔ جس کے مطالعہ سے قوی امید ہے کہ اس نئی ایجاد کو شرعی حدود میں استعمال کرنے میں معاونت مل سکتی ہے ۔ یہ رسالہ مفت میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ہے ۔ اپنا اکاؤنٹ بنا کر یہ رسالہ پڑھئیے۔


Views: 2429 Product Code: Free Ebook
Availability: 37

₨.20.00

Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 14/-
Special offer Free Download Available After registration.
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Language Urdu
Number of Pages 32
Publishing date Shawwal 1426 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Keywords mobile
Size Small Booklet
اس کتاب میں معاشیات کے اسلامی فلسفہ واصول کی وضاحت اور موجودہ دور کے سرمایہ دارانہ اور اشتراکی نظریہ..
₨.390.00

بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پر رحم اسلام کو وہ زریں اصول ہے جو ادب کی تعلیم میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے..
₨.340.00

محبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جلابخشنے والے ایسے نادر ایمان افروز واقعات آپ کو اس کتاب میں مل..
₨.300.00

بکھرے موتی ، علمی واصلاحی نکات اور واقعات وارشادات کی ایک ایسی منفرد کتاب ہے جسے معروف عالمی مبلغ حض..
₨.550.00