Category

مناجات مقبول (کلاں)۔

مناجات مقبول (کلاں)۔

حکیم الامت حضرت اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا انتخاب کیا ہوا 200 سے اوپر قرآنی اور حدیثی دُعاؤں کا مجموعہ مناجات مقبول۔

اس میں ہفتہ بھر کیلئے سات منزلیں ہیں جن میں قرآن و حدیث کی مستند،ماثور و مسنون جمع فرمائ گئی ہیں اور اس کے آخر میں دو مفید وظیفوں کا بھی اضافہ کیا گیا ہےیعنی منزل اور حزب البحر۔ حزب البحرایک نایاب قدیمی نسخہ سے لیا گیا ہے

حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کا تجویز فرمودہ نام بھی اسم بامسمیٰ ہوا اور اللہ تعالیٰ نے اس مجموعہ کو شرف قبولیت سے نوازا۔

یہ مبارک و مقبول مجموعہ آج بھی سینکڑوں صلحاء اُمت کے معمولات میں شامل ہے جس کے انوار و برکات سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔


Views: 36 Product Code: MMK
Availability: 9

₨.150.00

Weight: 500.00g
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 230/-
Discount Price PKR. 150/-
Written By Maulana Asharaf Ali Thanvi RA
Published By Idara Taleefat E Asharfia
Binding Type Card Cover
Language Arabic And Urdu
Number of Pages 160
Publishing date Ramzan ul Mubarak 1438 Hijri
Size Slim Booklet
Shipping Charges Free
آج کل وظائف کی کتابوں میں بعض ایسے وظائف بھی دئے جاتے ہیں جو سند کے اعتبار سے کمزور اور بعضے من گھڑت..
₨.270.00

درود شریف کے اس مقبول وظیفہ کو مستند کلمات درود شریف سے آراستہ کیا گیا ہے جس میں یہ بات پیش نظر رکھی..
₨.95.00

یہ کتاب اکابر واسلاف کے مستند اور مجرب عملیات کا خزینہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اپنی دنیا وآخرت سنو..
₨.420.00

اوراد فضلیہ ۔ شیخ المشائخ حضرت مولانا عبد الغفور العباسی مہاجرمدنی رحمہ اللہ کی معروف و مقبول کتاب ہ..
₨.40.00

آسیب جادو اور دوسرے خطرات سے حفاظت کے لئے ایک مجرب عمل ۔ یہ منزل شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھل..
₨.18.00

آج کل وظائف کی کتابوں میں بعض ایسے وظائف بھی دئے جاتے ہیں جو سند کے اعتبار سے کمزور اور بعضے من گھڑت..
₨.390.00

یہ کتاب اپنے موضوع پر الحمد للہ نہایت جامع نافع اور مستند ہے جس میں ہر مسئلہ کی فقہی تصدیق وتحقیق کی..
₨.130.00

آج کل وظائف کی کتابوں میں بعض ایسے وظائف بھی دئے جاتے ہیں جو سند کے اعتبار سے کمزور اور بعضے من گھڑت..
₨.99.00