Category

نافرمان اولادکا انجام

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

نافرمان اولادکا انجام

معاشرہ کی ایک بڑی پریشانی اولاد کی نافرمانی بھی ہے ۔ یہ رسالہ نافرمان اولادکاانجام اسی سلسلہ میں مؤثر واقعات اور مشاہدات پر مبنی ہونے کی وجہ سے سعادت مند اولاد کو والدین کی نافرمانی چھوڑنے کی دعوت دیتا ہے ۔ اگر آپ اپنے حلقہ احباب میں کسی کو اس پریشانی میں مبتلا دیکھیں تو ان کے ساتھ حقیقی خیرخواہی کا تقاضا یہ ہے کہ اصلاح معاشرہ کا یہ رسالہ ان تک ضرور پہنچائیں۔


Views: 88 Product Code: NAA
Availability: 10

₨.20.00

Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 30/-
Discount Price PKR. 20/-
Published By IdaraTaleefat E Ashrafia
Binding Type PaperBack
Number of Pages 32
Publishing date Rabi Awwal 1427 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani
Details More discount if ordered in bulk
Size Slim/Small
اولاد کے توسط سے والدین کا مقام ان کی ذمہ داریوں ہی کے پیش بڑھ گیا ہے ۔ ذمہ داریوں کا یہی احساس اور ..
₨.310.00

ایک مسلمان اپنی زندگی کے آخری لمحات میں کن کن ضروری امور سے متعلق اولاد کو نصیحت کر سکتا ہے ۔ زیر نظ..
₨.400.00

ماں عظمت وتقدس کا پیکر ہوتی ہے ۔ اگر وہ وقت کے تقاضوں کے سمجھ کر اولاد کی اچھی دینی تربیت کر کے انہی..
₨.230.00

ہر انسان کی زندگی کا ظاہری سبب اس کے والدین ہوتے ہیں ۔ اسی لئے والدین کا ادب و احترام اور ان کے ساتھ..
₨.230.00

اس رسالہ کے تمام مضامین حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمہ اللہ کی کتاب اسوۃ الصالحین اور حضرت مولانا ..
₨.20.00