Category

نفس و شیطان کی مکاریاں

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

نفس و شیطان کی مکاریاں

انسان کی حقیقی سعادت یہی ہے کہ اس کے نفس کی اصلاح ہوجائے اور وہ شیطان کے چنگل سے آزاد ہوجائے ۔ اس دور میں ہماری سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ ہم نفس و شیطان کی مکاریوں کو سمجھیں ۔ اور اپنے ایمان کی حفاظت کریں ۔ اس سلسلہ میں قرآن و حدیث اور اکابر کی تعلیمات پر مشتمل یہ جدید کتاب بہترین معاون ہے ۔ زیر نظر کتاب میں انسان کے دینی ودنیاوی دشمن نفس اور شیطان کی مکاریوں اور چالوں کوعیاں کیا گیا ہے ۔ اور اسلاف کی تعلیمات سے ان دونوں کے شراور گمراہی سے بچنے کے طریقے بتائے گئے ہیں ۔

 


Views: 1300 Product Code: NSM
Availability: 5

₨.370.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 540/-
Discount Price PKR . 370/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Perfect Binding with dust cover
Paper Quality Excellent
Language Urdu
Number of Pages 512
Appreciation By Maulana Azhar Sahib DB
Publishing date Shawwal 1435 Hijri
Keywords Tasawwuf
آج کے دور میں اگر دنیا کی فریب کاریاں بڑھ گئی ہیں تو دنیا کی حقیقت کو سمجھنا بھی آسان ہوگیا ہے ۔ بس ..
₨.190.00

کتاب کا موضوع اس کے نام سے ظاہر ہے ۔ موت ایک مؤثر ترین واعظ ہے ۔ یہ کتاب ہر صاحب ایمان کے لئے عبرت و..
₨.375.00

عبرت سے لبریز قدیم و جدید واقعات پر مشتمل کتاب عبرت کی دنیا آپ کے سامنے ہے جس کو فکر وتوجہ اور اپنی ..
₨.220.00

حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی وہ عظیم مقبول کتاب جو مردوں کے لئے عموماً ا..
₨.360.00

اسمائے حسنیٰ اللہ تعالیٰ کی معرفت اور تعارف کا ذریعہ ہیں کہ اسماء کے واسطہ سے مسمی تک رسائی ہوتی ہے ..
₨.270.00

  حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف ..
₨.230.00

بعض اولیاء اللہ نے وعظ وارشاد کے ذریعے مخلوق خدا کی اصلاح فرمائی ہے ۔ بعض حضرات نے مراسلات ومکتوبات ..
₨.310.00

یہ رسالہ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کے خلیفہ عارف باللہ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی عا..
₨.20.00