Category

نیک اولاد کے لئے خوشخبریاں

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

نیک اولاد کے لئے خوشخبریاں

ہر انسان کی زندگی کا ظاہری سبب اس کے والدین ہوتے ہیں ۔ اسی لئے والدین کا ادب و احترام اور ان کے ساتھ حسن سلوک تمام مذاہب کا متفقہ معاملہ ہے کہ اس میں کسی کا اختلاف نہیں ہے ۔ انسانی تاریخ اس بات برگواہ ہے کہ جن خوش نصیب لوگوں کو خوشحالی وکامیابی میسر ہوئی اس میں ان کے والدین کی دعاؤں کا اصل کردار ہے ۔ والدین انسانی زندگی میں وہ سدا بہار درخت ہیں جن کی ٹھنڈی چھاؤں میں اولاد پروان چڑھتی ہے ۔ یہی وہ نعمت ہے جس کی قدر عموما ً زوال نعمت کے بعد ہوتی ہے ۔ زیر نظر کتاب ایسے ہی مضامین کا مجموعہ ہے جس سے والدین کی عظمت ، خدمت اور فرمانبرداری کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ۔


Views: 601 Product Code: NOK
Availability: 20

₨.230.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 340/-
Discount Price PKR . 230/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Perfect Binding with Dust Cover
Paper Quality Fine
Number of Pages 336
Appreciation By Maulana Aslam Sheikhu Puri RA
Publishing date Jamadi Oola 1432 Hijri
Special For Children and youngsters
Keywords Educational
بڑھاپا زندگی کا اہم ترین حصہ ہے۔ عموماً عمر کا یہ قیمتی حصہ گھر، خاندان اور کاروبار کے جھمیلوں کی نظ..
₨.265.00

دور حاضر میں ایمان کو کمزور کرنے میں مادی ترقی اور مادی اسباب اس تیزی سے زندگی میں سرایت کرتے جار ہے..
₨.370.00

مذاہب عالم میں عورت کی کیا قدروقیمت رہی اور اسلام نے اس کو کیا مقام و مرتبہ دیا ، دورحاضر میں کس طرح..
₨.265.00

ایک مسلمان اپنی زندگی کے آخری لمحات میں کن کن ضروری امور سے متعلق اولاد کو نصیحت کر سکتا ہے ۔ زیر نظ..
₨.400.00

معاشرہ کی ایک بڑی پریشانی اولاد کی نافرمانی بھی ہے ۔ یہ رسالہ نافرمان اولادکاانجام اسی سلسلہ میں مؤث..
₨.20.00