Category

قصص الانبیاء مستند

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

قصص الانبیاء مستند

انبیائے کرام علیہم السلام کے واقعات موضوعات قرآن میں سے ایک اہم موضوع ہے ۔ قرآن کریم نے اسلامی تعلیمات کے بیشتر عقائد وحقائق کے اثبات اور تفہیم کے لئے سابقہ انبیائے کرام کے حالات وواقعات کے بیان سے کام لیا ہے ۔ اس لئے یہ واقعات اسلامی عقائد کو سمجھنے اور سمجھانے کا بہت بڑا ذریعہ ہیں۔ اس کتاب میں قرآنی سورتوں میں سے متعلقہ آیات کا خلاصہ تفسیراور اس کے بعد اس سے متعلق تفسیری مضامین سے حالات وواقعات لے کر انہیں مرتب کر کے پیش کیا گیا ہے ۔ بقایا واقعات کی تفصیلات قصص القرآن سے بھی لی گئی ہیں جبکہ تفسیری مواد مفتی اعظم محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر معارف القرآن سے لیے گئے ہیں ۔


Views: 573 Product Code: QAM
Availability: 9

₨.440.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 630/-
Discount Price PKR . 440/-
Written By Mufti Muhammad Shafi Sahib RA
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Firm Binding With Dust Cover
Paper Quality Excellent
Number of Pages 818
Volumes/Jild 1 Jild
Publishing date Rabi Sani 1434 Hijri
Words of Praise by Maulana Zahid Mahmood Qasmi DB
Keywords Waqiaat Anbiya
Size Thick Book
آب حیات در اثبات حیات بابرکات سرور کائنات علیہ الصلوۃ والتحیات حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ک..
₨.270.00

حضرت مولانا یوسف کاندھلوی رحمہ اللہ کی لکھی ہوئی یہ کتاب حیات الصحابہ رضی اللہ عنہم صحابہ کرام کی مح..
₨.480.00

تاریخ کو محفوظ رکھنا بیدار قوم کی وہ ذمہ داری ہے جس سے غفلت قوم کو اجتماعی وانفرادی ہلاکت میں داخل ک..
₨.540.00

پاکستان کا قیام کسی آرام دہ کمرے میں مشاورت کے نتیجہ میں نہیں ہوا بلکہ اس کے قیام کی ایک مکمل تاریخ ..
₨.270.00