Category

قصص الاولیاء

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

قصص الاولیاء

اولیاء اللہ کے واقعات و حکایات گناہوں کے زنگ کو دور کرتے ہیں ۔ اور آدمی کے قلب کو منور کرتے ہیں ۔ ان حکایات کا مطالعہ بندہ میں دین پر عمل کا جذبہ پیدا کرتا ہے اور مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمت پیدا کرتا ہے ۔ اولیاء اللہ کے قصے پڑھنے سے استقامت کی شان پیدا ہوتی ہے جو بندہ کے لئے دنیا وآخرت میں رہنما اور باعث نجات بن جاتی ہے ۔ اس لئے ایسے مستند واقعات کا مطالعہ اصلاح نفس میں بھی بہت مددگار ہوتا ہے ۔ 


Views: 551 Product Code: QAA
Availability: 3

₨.340.00

Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR. 495/-
Discount Price PKR. 340/-
Delivery Time Within 3 Working Days(IA)
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Firm Binding with dust cover
Language Urdu
Number of Pages 576
Publishing date Rajab 1438 Hijri
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani
یہ کتاب دو سو مستند اسلامی وتاریخی کتب کے ہزاروں صفحات کی ورق گردانی کے بعد دلچسپ اور اصلاح افروز وا..
₨.275.00

سلسلہ نقشبندیہ کے معروف صاحب دل بزرگ حضرت مولانا حافظ غلام حبیب رحمہ اللہ کے محبوب خلیفہ حضرت مولانا..
₨.240.00

ہمارے اسلاف کی مبارک زندگیوں میں دلوں کی فتح کا جوہر اپنے کرشمے دکھاتا ہے اور اسلام کی ابدی صداقت آش..
₨.300.00

زیر نظر کتاب میں اسلاف سے لے کر موجودہ دورکے اہل اللہ مشائخ تک چیدہ چیدہ شخصیات کا تذکرہ کیا گیا ہے ..
₨.400.00

میدان تصوف میں ایک ایسی لاجواب کتاب جس میں روحانی امراض کو دور کرنے کے لئے تیر بہدف ہزاروں الہامی نس..
₨.750.00

زیر نظر کتاب ظاہر وباطن کی اصلاح کے لئے ایک ایسا دلچسپ مجموعہ ہے جسے بڑوں کے علاوہ بچے بھی بڑے ذوق و..
₨.190.00

حالات حاضرہ نے ہر مسلمان کو ایسا جکڑ کر رکھ دیا ہے کہ وہ دنیا کے مصائب و مشکلات میں اس روحان تسکین ک..
₨.240.00

زیر نظر کتاب میں اسلاف متقدمین سے لے کر موجودہ دور کی منتخب شخصیات کا تذکرہ دیا گیا ہے جو کہ خیر وبر..
₨.410.00