Category

قرآن کریم کیسے پڑھنا چاہئے

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

قرآن کریم کیسے پڑھنا چاہئے

ویران دلوں کی آبادکاری میں سب سے اکسیر نسخہ قرآن کریم کی تلاوت ہے ۔ حضرات صوفیائے کرام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تلاوت قرآن کریم میں دل نہ لگنا روحانی مرض ہے جس کا علاج ضروری ہے ۔  قرآن کریم کی تلاوت اور نماز تہجد یہ دو چیزیں ایسی ہیں کہ جو خیرالقرون سے تاقیامت اولیاء کرام کا وظیفہ رہیں گی ۔ امت میں قرآن کریم کی تلاوت کا ذوق و شوق کس کس طرح جاگزیں رہا زیر نظر کتاب اسی کی مختصر تاریخ ہے ۔ اور اس کتاب میں ایسے عاشقانہ ایمان افروز واقعات ہیں جنہیں پڑھنے کے بعد غیر اختیاری طور پر دل میں تلاوت قرآن کریم کے جذبات ٹھاٹھیں مارنے لگتے ہیں ۔



₨.270.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 395/-
Discount Price PKR . 270/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Nice
Language Urdu
Number of Pages 336
Appreciation By Maulana Azhar Sahib DB
Publishing date Ramazan 1435 Hijri
Special For Quran Reciters
Keywords Quran
زیر نظر کتاب میں شعبان المعظم سے لے کر عید الفطر تک تمام ضروری امورپر آپ کو تفصیلی خطبات و مقالات مل..
₨.315.00

آج امت مسلمہ کا یہ المیہ ہے کہ اس کے پاس دنیا جہاں کی ہر کتاب کے مطالعہ کا وقت ہے لیکن قرآن کریم جس ..
₨.420.00

مشکلات القرآن عربی زبان میں لکھی ہوئی مولانا یوسف البنوری رحمہ اللہ کی ایک شاہکار تصنیف ہے جس میں قر..
₨.400.00

یہ کتاب ایسی جامع اور عام فہم ہے کہ قرآن کے حفاظ کے لئے اسے مطالعہ میں رکھنا کچھ مشکل نہ ہوگا اور اس..
₨.320.00

عبرت سے لبریز قدیم و جدید واقعات پر مشتمل کتاب عبرت کی دنیا آپ کے سامنے ہے جس کو فکر وتوجہ اور اپنی ..
₨.220.00

آج کی دنیا مادیت کی دلدل میں پھنسی ہوئی ہے اور راحت و سکون کی تلاش میں حیراں ہے ۔ جبکہ اللہ رب العزت..
₨.330.00

صدقہ سے مال میں برکت ہوتی ہے اور سود سے تباہی آتی ہے ۔ شریعت مطہرہ میں کسی گناہ پر اتنی سخت وعید نہ..
₨.20.00

جس طرح بیماری کا علاج دوا دارو سے ہوتا ہے اسی طرح بعض موقع پر جھاڑ پھونک سے بھی فائدہ ہو جاتا ہے ۔&n..
₨.16.00