Category

روحانی معالج

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

روحانی معالج

میدان تصوف میں ایک ایسی لاجواب کتاب جس میں روحانی امراض کو دور کرنے کے لئے تیر بہدف ہزاروں الہامی نسخے شامل کئے گئے ہیں جس کے ذریعے بھٹکے ہوئے مسلمان اپنی اصلاح کی فکر کر سکتے ہیں ۔ آج کے دور میں دوردراز کا سفر کر کے شیخ کی خدمت میں جانا اور تزکیہ کروانا مشکل ہوچکا ہے ۔ ان حالات میں ہر مسلمان کی اصلاح کے لئے یہ کتاب بہترین نعم البدل اور نسخہ اکسیر ہے ۔

 



₨.750.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 1080/-
Discount Price PKR . 750/- (Complete Set)
Written By Maulana Ashraf Ali thanvi RA
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Good
Language Urdu
Volumes/Jild 2 jild
Publishing date Rajab 1429 Hijri
Special For Salikeen
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
Words of Praise by Sufi iqbal Qureshi RA
Keywords Tasawwuf
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی وہ مقبول سوانح حیات جس سے ہر دور کے علماء نے بھرپور اس..
₨.899.00

مسائل تصوف کے بارے میں شکوک وشبہات میں مبتلا لوگوں کے لئے اس کتاب کا مطالعہ بہت ضروری ہے ۔ یہ کتاب ح..
₨.400.00

نیک اعمال کی قبولیت میں صدق اور اخلاص کی وہی حیثیت ہے جو انسان کے جسم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت ہے ۔ ..
₨.199.00

حضرت مولانا عبدالقیوم مہاجر مدنی دامت برکاتہم العالیہ کا ترتیب دیا ہوا ایسا اسلامی انسائیکلوپیڈیا جس..
₨.1,470.00

شیخ وقت کے حقوق وآداب ، امراض باطنہ کی اصلاح کے تیر بہدف نسخے اور مکمل اصلاحی نصاب، صحبت صالح کی اہم..
₨.330.00

زیر نظر کتاب میں ہر سبق روح کی حیات کے لئے حقیقۃً سبق ہے ۔ ایسے روحانی اسباق کی ضرورت اہل بصیرت سے م..
₨.185.00

روحانی عملیات و وظائف سے استفادہ کرنے کے لئے جن شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے وہ سب اس رسالہ میں جمع کی..
₨.20.00

زیر نظر کتاب میں اسلاف متقدمین سے لے کر موجودہ دور کی منتخب شخصیات کا تذکرہ دیا گیا ہے جو کہ خیر وبر..
₨.410.00