Category

روحانی عملیات و وظائف

Welcome to Idara Taleefat E Ashrafia

 

روحانی عملیات و وظائف

آج کی پریشان حال انسانیت جو مادیت کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے جب اسے سکون وروحانیت کی ضرورت پڑتی ہے تو بازاری عاملوں کے آستانے پر جاپہنچتی ہے جہاں کی بے حیائی ایمان اور آبرو کو غارت کر جاتی ہے ۔ ایسے حالات میں مردوعورت کس طرح ایسے بازاری لوگوں سے بچ سکتے ہیں اسی سلسلہ میں زیرنظر کتاب میں قرآن وحدیث اور اکابرومشائخ کے تمام مستند ومجرب وظائف دئیے گئے ہیں جنہیں اپنے معمول میں لاکر مطلوبہ فوائد و برکات حاصل ہوسکتے ہیں

 



₨.250.00

Weight: 1.00kg
Qty: Add to Cart
Specification
Retail Price PKR . 360/-
Discount Price PKR . 250/-
Published By Idara Taleefat E Ashrafia
Binding Type Hard Cover Firm Binding
Paper Quality Standard
Number of Pages 336
Publishing date Rabi Awwal 1433 Hijri
Special For Depressed people
Collected/Sorted By Qari Muhammad Ishaq Multani DB
نیک اعمال کی قبولیت میں صدق اور اخلاص کی وہی حیثیت ہے جو انسان کے جسم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت ہے ۔ ..
₨.199.00

یہ کتاب اکابر واسلاف کے مستند اور مجرب عملیات کا خزینہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اپنی دنیا وآخرت سنو..
₨.420.00

اسلام میں تقدیر کا حقیقی مفہوم ۔ تدبیر کی شرائط ، دونوں میں امتیازی خصوصیات اور موضوع سے متعلق تمام ..
₨.200.00

زیر نظر کتاب میں ہر سبق روح کی حیات کے لئے حقیقۃً سبق ہے ۔ ایسے روحانی اسباق کی ضرورت اہل بصیرت سے م..
₨.185.00

زیرنظر جدید کتاب دورحاضر کی پریشانیوں ، امراض ومصائب سے نجات کے شرعی دستورالعمل پر مشتمل نسخہ شفا ہے..
₨.320.00

روحانی عملیات و وظائف سے استفادہ کرنے کے لئے جن شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے وہ سب اس رسالہ میں جمع کی..
₨.20.00

آسیب جادو اور دوسرے خطرات سے حفاظت کے لئے ایک مجرب عمل ۔ یہ منزل شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھل..
₨.18.00

ربّنا اسم اعظم ہے ۔  قرآن پاک میں مختلف مقامات پرلفظ ربنا آیا ہے ۔ انسان اس کو اگر پورے خشوع و..
₨.16.00